Results 1 to 3 of 3

Thread: رونے سے ملال گھٹ گیا ہے

  1. #1
    Join Date
    May 2011
    Location
    saudi arab
    Posts
    11
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default رونے سے ملال گھٹ گیا ہے

    رونے سے ملال گھٹ گیا ہے
    بادل تھا برس کے چھٹ گیا ہے

    اب دوش پہ سر نہیں تو گویا
    اک بوجھ سا دل سے ہٹ گیا ہے

    یہ خلوت جاں میں کون آیا
    ہر چیز الٹ پلٹ گیا ہے

    کیا مالِ غنیم تھا مرا شہر
    کیوں لشکریوں میں بٹ گیا ہے

    اب دل میں فراز کون آئے
    دنیا سے یہ شہر کٹ گیا ہے

  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: رونے سے ملال گھٹ گیا ہے

    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    Lahore
    Posts
    56
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    8 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: رونے سے ملال گھٹ گیا ہے

    nice

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •