عجب ہیں میری حسرتیں
مکمل خواب
سچے احباب
پورے چاند کی رات
بھیگی برسات
فقط وصال
تیرا خیال
بے مثل اعتبار
تیرا اختیار
عجب ہیں میری حسرتیں