Results 1 to 2 of 2

Thread: جنت کے اعلی درجے کے حصول کی دعا

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    candel جنت کے اعلی درجے کے حصول کی دعا

    جنت کے اعلی درجے کے حصول کی دعا

    اللهم إني أسألك الفردوس الأعلى من الجنة

    ''ائے اللہ ! میں تجھ سے جنت الفردوس الاعلی کا سوال کرتا ہوں "

    صحیحن یعنی بخاری ومسلم میں ہے کہ ''جب تم اللہ سے سوال کرو ! تو جنت الفردوس کا سوال کرو! کیونکہ وہ جنت کا اوسط ہے اورجنت کا اعلی مقام ہے اس کے اوپر رحمان کا عرش ہے جس سے جنت کی نہریں جاری ہوتی ہیں۔'' اللہ سے دعا ہے کہ ہمیں سب مومن بھائیوں اور بہنوں کو جنت الفردوس عطا فرمائے ۔ آمین ۔

  2. #2
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Paris of East
    Posts
    10,491
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    1617 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474854

    Default Re: جنت کے اعلی درجے کے حصول کی دعا

    JAZAKALLAH KHAIR

    ALLAH PAAK HUM SAB KO JANNAT UL FIRDOUS MAIN MAQAM ATA FARMAIN AMEEN


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •