Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 10 of 22

Thread: My Fav.Gazalz....Wasi Shah

  1. #1
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Lahore-Pakistan
    Posts
    1,636
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    944 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474844

    My Fav.Gazalz....Wasi Shah

    کاش میں تیرے حسین ہاتھ کا کنگن ہوتا
    تو بڑے پیار سے چاو سے بڑے مان کے ساتھ
    اپنی نازک سی کلائی میں چڑھاتی مجھ کو
    اور بے تابی سے فرقت کے خزاں لمحوں میں
    تو کسی سوچ میں ڈوبی جو گھماتی مجھ کو
    میں تیرے یاتھ کی خوشبو سے مہک سا جاتا
    کچھ نہیں تو یہی بے نام سا بندھن ہوتا
    کاش میں تیرے حسین ہاتھ کا کنگن ہوتا
    sagar3 - My Fav.Gazalz....Wasi Shah

    جانےکیسا رشتہ ہےمیرا اسکیذاتکےساتھ
    وہذرا بھیخاموشہوتوسانس ٹھہرسی جاتی ہے




  2. #2
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Lahore-Pakistan
    Posts
    1,636
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    944 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474844

    Default Re: My Fav.Gazalz....Wasi Shah

    چاہے تو کام میں لا چاہے تو نکما کر دے
    میں ترا ہوں تری مرضی مجھے جیسا کر دے

    تیرا بیمار ہوں ازلوں سے نہ مر جاوں کہیں
    اک نظر دیکھ لے مجھ کو مجھے اچھا کر دے

    تجھ سے بس اتنی ہی خواہش مرے مالک کی ہے
    اس کے دل کو میں لبھا لوں مجھے ایسا کر دے

    جو ترا ہوگا زمانے سے وہ کٹ جائے گا
    تُو تو جس شخص کو چاہے تنہا کر دے

    ایسا نور آئے کہ دنیا مرا چہرا دیکھے
    تُو جو پلکوں کا میرے چہرے پہ سایہ کر دے

    وہ خدا تجھ سے فقیروں کی تو سن لیتا ہےا
    اس سے کہنا کہ مجھے عشق میں رسوا کر دے

    مجھ کو دیتا ہے وہ عزت یہ کرم ہے اسکا
    تیرے بس میں ہو اگر توُ مجھے رسوا کر دے

    sagar3 - My Fav.Gazalz....Wasi Shah

    جانےکیسا رشتہ ہےمیرا اسکیذاتکےساتھ
    وہذرا بھیخاموشہوتوسانس ٹھہرسی جاتی ہے




  3. #3
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Lahore-Pakistan
    Posts
    1,636
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    944 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474844

    Default Re: My Fav.Gazalz....Wasi Shah

    کچھ نہ سمجھے خدا کرے۔۔۔۔۔۔

    جی میں آتا ہے کوئی تازہ محبت کر لیں
    رات ان مرمریں ہاتھوں کی لکیریں دیکھیں
    اس کے ماتھے پہ تقدس بھرے بوسے دے کر
    اس کی پلکوں پہ سجے خواب کو تعبیر کریں
    کچھ نئے شکوے ادائیں نئی تحریر کریں
    ہوں نئی طرز کے جھگڑے ہوں الگ پیار کے ڈھنگ
    نئی باتوں کے تاثر نئے جذبات کے رنگ
    جی میں آتا ہے کوئی تازہ محبت کر لیں

    اس کی عادات میں ڈھلتے ہوئے عادت بدلیں
    اس کی خاطر کہیں نفرت کہیں چاہت بدلیں
    اس کے ہوتے ہوئے منزل کا سفر بدلے گا
    جیت کا ہار ہر ایک ہنر بدلے گا
    جی میں آتا ہے نئی شوخ کے پہلو سے لگیں
    جی میں آتا ہے کوئی تازہ محبت کر لیں
    روح میں اترے کسی تازہ محبت کی پھوار

    sagar3 - My Fav.Gazalz....Wasi Shah

    جانےکیسا رشتہ ہےمیرا اسکیذاتکےساتھ
    وہذرا بھیخاموشہوتوسانس ٹھہرسی جاتی ہے




  4. #4
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Pakistan
    Age
    24
    Posts
    695
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: My Fav.Gazalz....Wasi Shah

    so great post dear fantastic..
    2vv6ss1 - My Fav.Gazalz....Wasi Shah

    AdealDevilAkaJin

  5. #5
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: My Fav.Gazalz....Wasi Shah

    nich.
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - My Fav.Gazalz....Wasi Shah

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  6. #6
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Lahore-Pakistan
    Posts
    1,636
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    944 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474844

    Default Re: My Fav.Gazalz....Wasi Shah

    ہم ترے ہجر میں اندر سے بکھر جاتے ہیں
    زندہ لگتے ہیں مگر اصل میں مر جاتے ہیں

    جب کبھی بولتا ہے ہنس کے کسی اور سے تُو
    کتنے خنجر مرے سینے میں اتر جاتے ہیں

    تیری یادوں کی اگر بتیاں جل اٹھتے ہیں
    ہم ترے درد کی خوشبووں سے بھر جاتے ہیں

    ہم سے آوارہ پھرا کرتے ہیں گلیوں میں کہیں
    شام ہوتے ہی وصی لوگ توگھر جاتے ہیں

    sagar3 - My Fav.Gazalz....Wasi Shah

    جانےکیسا رشتہ ہےمیرا اسکیذاتکےساتھ
    وہذرا بھیخاموشہوتوسانس ٹھہرسی جاتی ہے




  7. #7
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Lahore-Pakistan
    Posts
    1,636
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    944 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474844

    Default Re: My Fav.Gazalz....Wasi Shah

    کیا ہے تنہائیوں نے بے چین مجھ کو اور بے قرار تُو بھی
    مجھے بھی ہے دوستوں کی خواہش اکیلے پن کا شکار تُو بھی

    مری بھی آنکھیں لگی ہیں مدت سے چوکھٹوں پہ اے جانِ جاناں
    ترے بھی لہجے میں حسرتیں ہیں سراپا اک انتظار تُو بھی

    یہ تیرے رستوں سے کانٹے چُنتے مری تو پوریں چھد گئی ہیں
    کبھی تو میرے نصیب کی زلف اپنے ہاتھوں سنوار تُو بھی

    ترے لئے آنکھ میں ابھرتی ہر ایک خواہش کا خوں کیا کہ
    کبھی تو اپنی خوشی کا لمحہ کرےگا ہم پر نثار تُو بھی

    بجھا بجھا سا ہوں جانِ جاناں خموش ہوں تجھ سے دور رہ کر
    مری جدائی میں بھول بیٹھا ہے اپنے سولہ سنگھار تُو بھی

    sagar3 - My Fav.Gazalz....Wasi Shah

    جانےکیسا رشتہ ہےمیرا اسکیذاتکےساتھ
    وہذرا بھیخاموشہوتوسانس ٹھہرسی جاتی ہے




  8. #8
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Lahore-Pakistan
    Posts
    1,636
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    944 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474844

    Default Re: My Fav.Gazalz....Wasi Shah

    ٹھیس لگے گی ارمانوں کو دھیرے سے
    میز پہ رکھنا پیمانوں کو دھیرے سے


    اُن پلکوں کا چھپکی لینا یاد رہے
    بند کرو جب مے خانوں کو دھیرے سے

    یار کی باتیں درد بڑھائے دیتی ہیں
    آج پلانا دیوانوں کو دھیرے سے

    آگ سے جب تم کھیلو گے جل جاو گے
    کان میں کہہ دو پروانوں کو دھیرے سے

    جشن کے عالم میں تُو ان کو بھول نہ جا
    گلے لگا لے ویرانوں کو دھیرے سے

    بے صبری عُشاق کا شیوہ کب ٹھہرا
    کرنا چاک گریبانوں کو دھیرے سے

    اس محفل کے اپنے ہیں آداب وصی
    باہر کر دو فرزانوں کو دھیرے سے
    فین نمبر1
    اسد علی حسنین
    sagar3 - My Fav.Gazalz....Wasi Shah

    جانےکیسا رشتہ ہےمیرا اسکیذاتکےساتھ
    وہذرا بھیخاموشہوتوسانس ٹھہرسی جاتی ہے




  9. #9
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Lahore-Pakistan
    Posts
    1,636
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    944 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474844

    Default Re: My Fav.Gazalz....Wasi Shah

    تم کو معلوم تو ہو گی یہ کرامت اپنی
    سنگِ مر مر پہ دھرو پاوں تو مخمل کر دو
    sagar3 - My Fav.Gazalz....Wasi Shah

    جانےکیسا رشتہ ہےمیرا اسکیذاتکےساتھ
    وہذرا بھیخاموشہوتوسانس ٹھہرسی جاتی ہے




  10. #10
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Lahore-Pakistan
    Posts
    1,636
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    944 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474844

    Default Re: My Fav.Gazalz....Wasi Shah

    جو بھی دیوار ہے رستے میں گرا کر رو لیں
    آو اک دوجے کو سینے سے لگا کر رولیں

    سامنے تو ہے تو ہم دل میں بھی رو سکتے ہیں
    یوں کریں ہم باتوں میں لگا کر رولیں

    تیرے آنے سے یہ ناراض رہا کرتے ہیں
    جی میں ہے آج ہر اک غم کو منا کر رو لیں


    فین نمبر 1۔۔۔۔اسد علی حسنین
    sagar3 - My Fav.Gazalz....Wasi Shah

    جانےکیسا رشتہ ہےمیرا اسکیذاتکےساتھ
    وہذرا بھیخاموشہوتوسانس ٹھہرسی جاتی ہے




Page 1 of 3 123 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •