Results 1 to 4 of 4

Thread: گلاب ہاتھ میں ہو ، آنکھ میں ستارہ ہو

  1. #1
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    lahore
    Age
    30
    Posts
    89
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    candel گلاب ہاتھ میں ہو ، آنکھ میں ستارہ ہو

    گلاب ہاتھ میں ہو ، آنکھ میں ستارہ ہو

    گلاب ہاتھ میں ہو ، آنکھ میں ستارہ ہو
    کوئی وجود محبّت کا استعارہ ہو
    میں گہرے پانی کی اس رو کے ساتھ بہتی رہوں
    جزیرہ ہو کہ مقابل کوئی کنارہ ہو
    کبھی کبھار اُسے دیکھ لیں ،کہیں مل لیں
    یہ کب کہا تھا کہ وہ خوش بدن ہمارا ہو
    قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
    محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
    یہ اتنی رات گئے کون دستکیں دے گا
    کہیں ہوا کا ہی اُس نے نہ رُوپ دھارا ہو
    اُفق تو کیا ہے،درِ کہکشاں بھی چُھو آئیں
    مُسافروں کو اگر چاند کا اشارہ ہو
    میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
    کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
    اگر وجود میں آہنگ ہے تو وصل بھی ہے
    میں چاہے نظم کا ٹکڑا، وہ نثر پارہ ہو
    2lm8k1l - گلاب ہاتھ میں ہو ، آنکھ میں ستارہ ہو


  2. #2
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: گلاب ہاتھ میں ہو ، آنکھ میں ستارہ ہو

    wah very nice


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  3. #3
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Pakistan
    Age
    24
    Posts
    695
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: گلاب ہاتھ میں ہو ، آنکھ میں ستارہ ہو

    really good post dear fantastic......
    2vv6ss1 - گلاب ہاتھ میں ہو ، آنکھ میں ستارہ ہو

    AdealDevilAkaJin

  4. #4
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: گلاب ہاتھ میں ہو ، آنکھ میں ستارہ ہو

    buhat khub



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - گلاب ہاتھ میں ہو ، آنکھ میں ستارہ ہو

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •