Results 1 to 2 of 2

Thread: ." مرے شہر کی اک شام "

  1. #1
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    snow ." مرے شہر کی اک شام "


    ." مرے شہر کی اک شام "


    ایک بار دیکھو پھر سے آج
    مرے شہر کے کوچے گلیوں میں
    ...اک شام اتری ایسی ہے
    جو شام غریباں جیسی ہے
    اس شام میں نوحے اور نالے
    اس شام میں آنسو اور چیخیں
    نہ کوئی سانجھ سہیلی ہے
    یہ شام بہت اکیلی ہے
    اس شام کے لمحے اور گھڑیاں
    ہاتھوں میں جسے ہتھکڑیاں
    یہ شام ہے قاتل جذبوں کی
    ارمانوں اور امنگوں کی
    یہ چا ٹے خون زمینوں سے
    لے آہیں ماں کے سینوں سے
    دے باپ کو بوجھ یہ میت کا
    محرومی اور اذیت کا
    مفلوج کرے ہے نسلوں کو
    دے داغ یتیمی بچوں کو
    یہ کیسی صورت شام کی ہے
    جو دیکھنے میں توعام سی ہے
    پر بھینٹ چڑھے جو گلیوں میں
    یہ شام تو ان کے نام کی ہے

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: ." مرے شہر کی اک شام "

    ALLAH pak ki hifazat farmaye

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •