Results 1 to 7 of 7

Thread: Writers Club Competition September 2011

  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Writers Club Competition September 2011



    EiD Mubarak

    Is bar Eid Or Khushi Per Tehrer Likhni Hai


    Rules :


    1 ... Aik member aik he bar Share Karsakta hai.
    2 ... Aik jaisa mat share kijeye ga.
    3 ... Comp ki last Date 21 Sept hai.
    4 ... Winner ka itikhab hum khud karey gai.
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  2. #2
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Lahore-Pakistan
    Posts
    1,636
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    944 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474844

    Default Re: Writers Club Competition September 2011

    عید اور خوشیاں

    سچی دوستی کے تمام ممبران سٹاف ممبران اور سب دوست احباب کو میری طرف سے گزشتہ عید مبارک۔

    دوستو ہر لکھاری کی ایک جائز خواہش ہوتی کہ اس کی لکھی تحریر کو سراہا جائے اسے بہت ساری داد ملے۔مگر آج میں کسی اور کی نہیں بلکہ اپنی عید کی سچی تحریر آپ کے سامنے پیش کروں گا۔مجھے اس میں جیتنے کی کوئی خواہش نہیں ہے کیوں میں لاکھ جیتوں مگر میں ہارا ہوا ہوں۔
    میں سب کچھ ہار چکا ہوں ۔دوست احباب ناراض تو ہونگے کہ عنوان تو خوشیوں کا ملا تھا مگر یہ بور سا انسان کون سی باتیں لے کر بیٹھ گیا۔مگر دوستو میں بھی تو انسان ہوں مجھے بھی تو حق ہے کہ میں اپنی جائز خواہشات کو ذکر کروں۔ہم کسی فورم یا انٹرنیٹ کا سہارا کیوں لیتے ہیں؟ تاکہ دوستوں تک تمام حالات پہنچ سکیں۔ایک دوسرے کے دکھ سکھ میں سانجھ ہو۔
    23برس گزر چکے ہیں مگر میری عید میں سعید نہیں ہوتی۔میں بھی دوسرے لوگوں کی طرح عید پر بہت زیادہ خوش نہیں ہوتا۔ہزاروں مسکراتے ہوئے چہروں میں ایک چہرہ ہمیشہ اداس رہتا ہے۔اب اس کی اداسی کے پیچھے بھی کوئی خاص وجہ ہوگی جس کے بارے میں میرے دوستوں کو جاننا ضروری ہے۔
    میں 6ماہ کا تھا جب میرے والدین مجھے چھوڑ کر اس دنیا فانی سے رخصت ہو گئے۔10 ماہ کی عمر میں پہلی عید اپنی نانی اماں کی گود میں دیکھی۔شاید لوگ اس وقت خوشیاں منا رہے ہونگے مگر مجھے دیکھ کر ان کے چہرے بے رونق ہو جاتے ہونگے؟شاید کوئی یہ بھی سوچتا ہوگا کہ میری نانی اماں کے گھر نہیں جانا چاہیے وہاں ایک بچہ ہے جو صرف 10 ماں کی عمر میں ہی یتیم ہو گیا ہے اور اسے دیکھ کر ہماری عید خراب ہو جائے گی۔
    کچھ بڑا ہوا تو ایک عید اور آئی جب میں نانی اماں کو ماں اور نانا ابو کو ابو کہنا شروع کیا تھا۔تب میں بہت خوش تھا مگر لوگ میری طرف کچھ عجیب انداز سے دیکھتے ہونگے۔مگر اس عمر میں لوگوں کی جائز نظروں کا تعین کرنا میرے بس کیات نہیں تھی۔
    14 برس کی عمر میں سکول میں ایک دوست سے جھگڑے کے دوران پتہ چلا کہ میری نانی اماں میری ماں نہیں ہے اور نانا ابو میرے باپ نہیں ہیں۔پاوں تلے زمین سرکتی ہوئی محسوس ہوئی۔کانوں میں اداسیوں کی ڈنکے بجنے شروع ہوگئے۔اس نادان دوست کی بات کی تصیحیح کے لئےگھر سے معلوم کیا تو دو تصویریں دکھائی گئیں اس تصویروں کے چہرے میرے لیے انجان سے تھے مگر میں انہی بے جان تصویروں کا لخت جگر تھا۔آنسو وں ایک سیلاب میرے وجود سے ہر چیز کو بہا کر لے گیا۔میرا بچپن میرے کھلونے میری خوشیاں سب کچھ چلا گیا۔ایک ایسی بھی عید گزری ہے ۔
    لاہور کالج میں پہنچا تو اچھے دوستوں کا ساتھ ملا۔ہوسٹل کے دوستوں نے کبھی کسی رشتے کی کمی محسوس ہی نہیں ہونے دی۔مگر ایک دن انہی دوستوں نے ایک دھچکا دیا کہ میری چیخیں نکل گیئں۔مدرز ڈے کے دن سب دوستوں کی مائیں آئیں سب کو گلے لگا رہیں تھیں۔میں مین گیٹ پر کھڑا سب کچھ دیکھ رہا تھا۔سب کچھ میرے سامنے ہو رہا تھا۔کسی کا ماتھا چوما جا رہا ہے تو کسی کو گلے لگایا جا رہا ہے۔
    اور میں اپنے ہی آنسووں سے اپنے غم کی سفید پوشی کو دھوئے جا رہا تھا۔
    ایک ایسی بھی عید گزری ہے۔یہ سچ ہے کہ عید جیسی خوشی اور پرمسرت گھڑی مقدر والوں کو نصیب ہوتی ہے۔
    مگر دوستو اس 23 برس میں جو بھی عیدیں گزریں غم کے اور اداسی کے گھنے اندھیروں میں گزریں۔میرے پاس رونے کے لیے آنسو تو ہیں مگر ان کو پونچھنے والی ماں نہیں ہے۔دلاسے دینے والی بہن نہیں ہے۔ہمت اور حوصلہ دینے والا باپ اور بھائی نہیں ہے۔اور میں بہت بہادر نہیں ہوں۔بالکل نہیں ہوں۔اس لیے عید والے خود کو اپنے ہی کمرے میں قید کر لیتا ہوں۔اور عید کے بعد ہی منظر عام پر آتا ہوں کیونکہ مجھ سے سب کچھ دیکھا نہیں جاتا۔
    امید ہے کوئی ناراض نہیں ہوا ہو گا؟ کیوں کہ میں نے آپ سب کو بہت زیادہ بور کیا ہے اور اداس بھی۔مگر آپ لوگ میرے دوست ہو۔اور دوستوں کے بارے میں جاننا ضروری ہوتا ہے۔
    آپ سب کو عید کی لازوال خوشیاں مبارک۔

    آپ کا دوست
    اسد علی حسنین
    sagar3 - Writers Club Competition September 2011

    جانےکیسا رشتہ ہےمیرا اسکیذاتکےساتھ
    وہذرا بھیخاموشہوتوسانس ٹھہرسی جاتی ہے




  3. #3
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    Default Re: Writers Club Competition September 2011

    main ne adha likhi hun kuch rooz pehley pora kerkey jald hi shae karongi....

  4. #4
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Karachi,Pakistan
    Posts
    11,803
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    16 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474855

    Default Re: Writers Club Competition September 2011

    ab tak kuch nhi likha Asad bhai ne acha likha hai...
    Alhamdullilah

  5. #5
    Join Date
    May 2011
    Location
    Pakistan
    Posts
    1,396
    Mentioned
    17 Post(s)
    Tagged
    2557 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474844

    Default Re: Writers Club Competition September 2011

    Asad Bhai ka parh k main kch likhnay k kabil he nahi rahi
    main apnay apko is baar eid bht akiala feel kar rahi thi bcz of Mother but aaj pata chala k or b bht say log hain

    Meri Dua aap k sath hai.. Asad Bhai .. ALLAH APko aienda zindagi main bht saari khushiyan dikahe jo saray dukhon ka mudawa kar day .. ALLAh apko sabar day or Aap k Parents ko JANNAT.ul.firdos main Jaga ata fermae Aameeeeen....

    Asad bro.. yahan sb aap k frds hain, behnin hain, bhai hain.. aap yahan sb say share kiya karein

    ANd u r too brave that u r facing all this since ur childhood MAY ALLAH Bless U./////


    is Topic pay main ab baad main likhon ge abhi tu nahi likh paaon ge
    Last edited by Mano rana; 10-09-2011 at 04:35 PM.

    ...I Know Its Immature And Childish...
    683162ioxu4lzjfk - Writers Club Competition September 2011...But I want A Fairytale ending...683162ioxu4lzjfk - Writers Club Competition September 2011

    683162ioxu4lzjfk - Writers Club Competition September 2011Animated Dancing Bird Cute 1yelsm - Writers Club Competition September 2011683162ioxu4lzjfk - Writers Club Competition September 2011

  6. #6
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    Default Re: Writers Club Competition September 2011

    عید مبارک


    Eid hug Photo Wishes - Writers Club Competition September 2011

    عید کا دن ہےآج اور اسکی رونا قیں مرے دل کو چھو رہی ہے ہر طرف شور
    شرابہ چہل پہل آھل و اقارب اور دوستوں کی چھیڑ چھاڑ
    خوشیوں کا میلا ہو جیسے مہندی بھرے سرخ ہاتھو ں مین رنگ با رانگی چوریاں اور یے سجنا ساورنا اور سئوياں شیر خرمے کی خشبو اور مٹھاس
    کا لذیذ ز ائقہ اف کیا کہو ں معصوم سے بچوں کا عیدی مانگنا اور ہم بڑوں کا بچہ بنکر اسکی معصومیت میں کھو جانا ان یادوں میں کھو کر بچوں جیسی
    حرکاتیں کرنا امی سے ابو سے بھائی بہنوں سے دوستوں سے عیدی مانگنا خوشی خوشي اہ وہ شرارتین وہ مستیاں وہ ہنسی مزاق کی بونگیاں اور شرارت سے دوستوں
    سے گفٹس مانگنا عیدی اور عید کارڈ شئر کرنا کتنا حسین اور ملنسار ماحول تھا اپنوں سے پرایوں سے خوشی خوشی عید ملنا صاف دل سے کتنا لطف تھا اپنا پن تھا
    وہ عرصہ جو میں نے گزارا تھا یے ویرانہ یے اکیلا پن سانپ بنکر ڈس رہا ہے یے اندھیرین مجھے نوچ رہے ہے ٴٴٴٴٴاور یے ظالم تنہائی مجھے تل تل موت دے رہی ہے
    میں کتنا اکیلا ہو یاد دلا رہی ہے یے احساس میری جان لے رہا ہے مجھے زعیق ہو رہی ہے مجھے آج بہت تکلیف ہو رہی ہے ۔

    آج عید ہے اور میں سب سے ناراض ہو اس خالی کمریں میں میں نے خود کو قید کر لیا ہے کتنا ضدی ہو میں کتنی تکلیف سے گزر رہا ہو بشمار اپنوں کے
    لیے پیار رکھکر اپنا غصصہ اور ضد نہیں چھورتا میں سبکو یاد کرتا ہو بہت سبکے لیے دعا بھی بہت کرتا ہو میں بھول نہں سکتا کسی کو مجھے سب یادآرہے
    بہت میں کسی کو بھی نہں بھول نہں سکتا میری ضد اور غصصے میں لیے گیا فیصلا عید کے دن بھی میں تھس سے مس نہیں ہوا کیسا انسان ہو میں ؟
    مجھےاحساس ہے سب پھر بھی میں خود کو ساتا رہا ہو اس خالی کمریں میں میں کتنا پریشان اکیلا خاموشی سے لپٹ کر بیٹھا ہو مجھے دیکھنے اور سننے والا
    کوئی ہے تو صرف میرا پیٹ انیمل جیکی میرا دوست ہے میرا سبکچھ ہے وہ جانتا ہے میرا درد میری تکلیف میری ضد یہی مجھے برداشت کر سکتا ہے بس
    میں کتنا ڈھیت ہو عید تک بھول گیا کیا مو لیکر جاونگا میں اللہ کے پاس کے عید میں نے بنا سب سے ملے گزار بھی دی


    میں اپنے اپ کو تکلیف دے رہا ہوں میں اپنی ضد سے سب کا دل توڑ رہا ہو
    سب کو ٹرپا رہا ہو اللہ مجھے کیسے معاف کریگا وہ احساس کی لاپیٹ درد سے گلے ملکر بہت روتا تھا پر کیسا انسان تھا جو یے بھول گایا تھا اس دار فانی میں غلا شکوہ اور ناراضگی رکھنے والے اپکو اس دنیا میں ایسے ایک نہیں ہزاروں ملیگے عید فرح اور خوشی کا نام ہے اللہ تعالی کا خو شیوں اور جزبوں بھرا پیغام ہے ہر مسلما ن کا فرض یے دشمن سے بھی ٴعید ملے اور جو انسان اپنے مسلمان ہونے کا دعوہ کرتا ہے اسے اتنا بھی سمجھلینا چاہے کے جو شخص اپنے مسلمان بھائی بہن سے تین دن سے زیادہ ناراض رہے گا وہ سچھا مسلمان نہیں ہے۔
    پھر بھی یے نہیں سمجھتے ایسے لوگ اپنے مسلمان ہونے کا دعوہ کیسے کر سکتے ہے؟
    عید کی خوشیوں کو جو اداس لمحو ں کا رخ دے دیتے ہے سب کچھ اللہ کا دیا ہو کر بھی اسکی نعمتوں کا جو اظہار نہیں کرتے اور بفضو ل برتھ ڈےپار ٹیوں یا ہیپی نیو ییر بڑے شوخ سے مناتے تو کہاں جاتی ہےاداسی انگریزی تاریخ کا متباع کرتے وقت انہں کوئی غم یاد نہیں آتا ؟ تب کوئی اداسی پچھا نہیں کرتی؟


    پھر تو یے خوشی ہمارے اسلام کی ہمارے اللہ کی دی ہوئی ہے اسے بھی مسکرا کے مانا وں ةہر غلا شکوہ بھولا کر ماناوں صاف دل سے اللہ کی دی ہوئی خوشی کا استقبال کرو نا شکری اور دلوں میں حقد رکھنا گنہاں ہے سچھے مسلمان کا دل اور مومن کا دل ان سب باتوں سے پرہیز کرتا ہے ضد غصصہ شیطان کا گھر ہے اس مبارک دن جو لوگ اپنے غمان میں اور غرور میں رہتے ہیں انکا غرور اس دار فانی سے کیا لے جائگا ؟ خوشیوں کے اس میلے میں سب کچھ بھولا کر ناماز ٴعید کے بعد ٴعید مبارک تو
    ہر مسلمان سے کہا جاتا ہے پھر اپنے دوست احباب اھل واقارب سے کیا بیر عید فرح و سعادہ ہے اور رب
    العالمین کی دی ہوئی خوشی ہے ۔

    عید مبارک بولکر اپنے رب کی رضا حاصل کرے اے روز داروں اے میرے مسلمان بھا ئیوں بہنوں اپنے مسلمان ہونے کا فرض نا بھولنا
    کبھی معاف کر نا اس یوم عید پر اپنے دشمن کو بھی اور گلے لاگا کر عید مبارک ضرور بولنا ۔
    جیسا کے ساحل نے کیا سب دوستوں کے ساتھ اپ کبھی نا کرنا ورنا اللہ تعالی ناراض ہو جائیگے ۔
    اللہ ہدایت دے ایسے تامام لوگوں کو جو عید ناراضگی میں گزار دیتے ہے اور عید مبارک بولنا بھول جاتے ہے ضد کے آگے
    امید ہے میرا یہ پیغام عید پر ناراض رہنے والوں تاک پہنچ جائگا اور پھر سب خوشی خوشی عید ملکر مانائگے امین

    note _ main ne ye pheli bar urdu mai likha hai seekhna start kiya hai hal mai hi mai koi lafz galt hon tu معز رت chaongi ...

    dedocated 2 all those people angry with their friendz or families..


    ریشم
    Last edited by *resham*; 16-09-2011 at 04:39 AM.

  7. #7
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default Re: Writers Club Competition September 2011

    Closed
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •