Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 17

Thread: محبت محبت محبت

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    candel محبت محبت محبت

    محبت کی تعریف مشکل ہے۔ اس پر کتابیں لکھی گئی ہیں۔ افسانے رقم ہوئے، شعراء نے محبت کے قصیدے اور مرثیے لکھے.
    محبت کی کیفییات کا ذکر ہوا۔ وضاحتیں ہوئیں۔ لیکن محبت کی جامع تعریف نہ ہوسکی۔
    محبت اِک بہت ہی پیارا اور اچھوتا سا لفظ ہے۔ یہ اِک ایسا لفظ ہے۔ جس نے انسان کو انسانیت سے متعارف کرایا۔
    محبت انسان کی زندگی یکسر بدل کر رکھ دیتی ہے۔
    محبت انقلابی بنا دیتی ہے۔
    محبت ہمیں بلندیوں پر پرواز کرنے کے لیے پر عطا کرتی ہے۔
    محبت کسی فرض فریضے کو نہیں جانتی۔ فرض تو اِک بوجھ ہوتا ہے۔ اِک تکلیف ہوتی ہے۔
    محبت تو مسرت ہے، شراکت ہے۔
    محبت تو بلا تکلف ہوتی ہے۔
    محبت کوشش یا محنت سے حاصل نہیں ہوتی۔ یہ عطا ہے، نصیب ہے، بلکہ یہ بڑے ہی نصیب کی بات ہے۔ زمین کے سفر میں آگر کوئی چیز آسمانی ہے۔ تو وہ محبت ہے۔

    سچ تو یہ ہے۔ کہ محبت سے آشنا ہونے والا شخص ہر طرف حُسن ہی حُسن دیکھتا ہے۔ اس کی زندگی نثر سے نکل کر شعر میں داخل ہو جاتی ہے۔ اندیشہ ہائے سود و زیاں سے نکل کر انسان جلوہء جاناں میں گم ہو جاتا ہے۔ اس کی تنہائی میں میلے ہوتے ہیں۔ وہ بے سبب ہنستا ہے اور روتا ہے بلا جواز۔
    محبت قائم رہے تو فراق بھی وصال ہے۔ اور قائم نہ رہے تو وصال بھی فراق ہے۔
    محبت وحدت سے کثرت اور کثرت سے وحدت کا سفر طے کراتی ہے۔
    محبت ہی تو ہے جو ہر قطرے کو قلزم سے آشنا کراتی ہے۔

    یہ بات بھی کسی حد تک سچ ہے کہ محبت کرنے والے کسی اور مٹی کے بنے ہوتے ہیں۔ یہ خلوص کے پیکر دنیا میں رہ کر بھی دنیا سے الگ ہوتے ہیں۔ دراصل محبت زندگی اور کائنات کی انوکھی تشریح ہے۔ یہ قرآنِ فطرت کی الگ تفسیر ہے۔ محبت ہو تو انسان کو اپنے وجود میں کائنات کی وسعتوں اور رنگینیوں سے آشنائی ہوتی ہے۔
    محبت کرنے والا اپنی ہستی کے نئے معنی تلاش کرتا ہے۔ وہ باطنی سفر پر گامزن ہوتا ہے۔

    زندگی کے تپتے ہوئے ریگزاروں میں محبت گویا اِک نخلستان سے کم نہیں۔
    محبت کے سامنے نا ممکن اور محال کچھ نہیں۔
    محبت پھیلے تو پورا کائنات اور سمٹے تو اِک قطرہ خُوں ہے۔

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: محبت محبت محبت

    kya hai akhir ye muhabbat
    zabardast

  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: محبت محبت محبت

    Shukriya
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  4. #4
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    Default Re: محبت محبت محبت

    ............?

  5. #5
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: محبت محبت محبت

    Means ?
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  6. #6
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    Default Re: محبت محبت محبت

    ♥محبت♥ کے سامنے نا ممکن اور محال کچھ نہیں

  7. #7
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: محبت محبت محبت

    Acha Jee
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  8. #8
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Pakistan
    Age
    24
    Posts
    695
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: محبت محبت محبت

    thanks dear fantastic post dear like this..
    2vv6ss1 - محبت محبت محبت

    AdealDevilAkaJin

  9. #9
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: محبت محبت محبت

    Shukriya
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  10. #10
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    kahyyyyyyyy doooooooor
    Age
    36
    Posts
    2,200
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    304 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474846

    Default Re: محبت محبت محبت

    nice yar

Page 1 of 2 12 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •