Results 1 to 5 of 5

Thread: ~*~میری محبوب، یہ ہنگامہء تجدید وفا~*~

  1. #1
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Lahore-Pakistan
    Posts
    1,636
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    944 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474844

    Thumbs up ~*~میری محبوب، یہ ہنگامہء تجدید وفا~*~

    اپنے سینے سے لگائے ہوئے امید کی لاش
    مدتوں زیست کو ناشاد کیا ہے میں نے

    تو نے تو ایک ہی صدمے سے کیا تھا دوچار
    دل کو ہر طرح سےبرباد کیا ہے میں نے

    جب بھی راہوں میں*نظر آئے حریری ملبوس
    سرد آہوں میں تجھے یاد کیا ہے میں نے

    اور اب جب کہ مری روح کی پہنائی میں
    ایک سنسان سی مغموم گھٹا چھائی ہے

    تو دمکتے ہوئے عارض کی شعائیں لے کر
    گل شدہ شمعیں جلانے کو چلی آئی ہے

    میری محبوب، یہ ہنگامہء تجدید وفا
    میری افسردہ جوانی کے لیے راس نہیں

    میں نے جو پھول چنے تھے ترے قدموں کے لیے
    ان کا دھندلا سا تصور بھی میرے پاس نہیں

    ایک یخ بستہ اُداسی ہے دل وجاں پہ محیط
    اب مری روح میں باقی ہے نہ امید نہ جوش

    رہ گیا دب کے گراں بار سلاسل کے تلے
    میری درماندہ جوانی کی امنگوں کا خروش

    ریگ زاروں میں بگولوں کے سوا کچھ بھی نہیں
    سایہ ابرِ گریزاں سے مجھے کیا لینا

    بجھ چکے ہیں مرے سینے میں محبت کے کنول
    اب ترے حسنِ پشیماں سے مجھے کیا لینا

    تیرے عارض پہ یہ ڈھلکے ہوئے سیمیں آنسو
    میری افسردگیء غم کا مداوا تو نہیں

    تیری محبوب نگاہوں کا پیامِ تجدید
    اک تلافی ہی سہی۔۔۔۔میر ی تمنا تو نہیں
    sagar3 - ~*~میری محبوب، یہ ہنگامہء تجدید وفا~*~

    جانےکیسا رشتہ ہےمیرا اسکیذاتکےساتھ
    وہذرا بھیخاموشہوتوسانس ٹھہرسی جاتی ہے




  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: ~*~میری محبوب، یہ ہنگامہء تجدید وفا~*~

    تو نے تو ایک ہی صدمے سے کیا تھا دوچار
    دل کو ہر طرح سےبرباد کیا ہے میں نے



    Zabardast
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: ~*~میری محبوب، یہ ہنگامہء تجدید وفا~*~

    zabardast



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - ~*~میری محبوب، یہ ہنگامہء تجدید وفا~*~

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  4. #4
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: ~*~میری محبوب، یہ ہنگامہء تجدید وفا~*~

    Nice poem

  5. #5
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    Default Re: ~*~میری محبوب، یہ ہنگامہء تجدید وفا~*~

    super....

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •