Results 1 to 3 of 3

Thread: !!! وکى لیکس نے ڈھول بجایا،کرتوتوں سے پردہ اٹھ !!!

  1. #1
    Join Date
    Mar 2011
    Location
    pk
    Posts
    683
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    515 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474843

    Default !!! وکى لیکس نے ڈھول بجایا،کرتوتوں سے پردہ اٹھ !!!

    ===================

    وکى لیکس نے ڈھول بجایا،کرتوتوں سے پردہ اٹھایا
    سب کو ننگا ناچ نچایا،حق سچ تم کو راس نہ آیا
    تو بس مال بناتا جا، سنتا جا شرماتا جا

    امریکہ سے سب کى یارى ،ملاں ڈیزل پائے نہارى
    یا پھر ہو کوئی زردارى،قوم رہى سادى بیچارى
    الو اسے بناتا جا، سنتا جا شرماتا جا

    ظاہر صندل بیچ دھریک ،ہر اک بنتا پھرتا نیک
    لوٹ کھسوٹ میں سارے ایک،کون لگائے ان بریک
    ان کے ناز اٹھاتا جا، سنتا جا شرماتا جا

    بجلى غائب بل موجود،گیس ہوئى ہے اب مفقود
    جیبیں بھرنا ہے مقصود،کٹنا لوٹیں گے مردود
    ان کے ریٹ بڑھاتا جا، سنتا جا شرماتا جا

    آٹا چینى اور پٹرول ،روز بڑھاؤ ان کے مول
    چپ رہ ووٹر تو نہ بول،کردیں کے تیرى چھترول
    تو بس چھتر کھاتا جا، سنتا جا شرماتا جا

    =================
    Last edited by naponnamja; 17-09-2011 at 09:55 AM.
    ------------------------------------------------
    اپنے دشمن سے زیادہ اپنے گناہوں سے ڈرو کیوں کہ تمھارے گناہ، تمھارے دشمن سے زیادہ خطرناک ہیں.
    ------------------------------------------------

  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: !!! وکى لیکس نے ڈھول بجایا،کرتوتوں سے پردہ اٹھ

    Sahi
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  3. #3
    Join Date
    Mar 2011
    Location
    pk
    Posts
    683
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    515 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474843

    Default Re: !!! وکى لیکس نے ڈھول بجایا،کرتوتوں سے پردہ اٹھ

    Quote Originally Posted by Silent Tears View Post
    Sahi

    Movie2 2 - !!! وکى لیکس نے ڈھول بجایا،کرتوتوں سے پردہ اٹھ !!!
    ------------------------------------------------
    اپنے دشمن سے زیادہ اپنے گناہوں سے ڈرو کیوں کہ تمھارے گناہ، تمھارے دشمن سے زیادہ خطرناک ہیں.
    ------------------------------------------------

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •