Results 1 to 2 of 2

Thread: ہر شام بزم سے

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    candel ہر شام بزم سے

    ہر روز نیا گھاؤ لگایا نا کر مجھے
    ہر شام بزم سے تو اٹھایا نا کر مجھے

    ایسا نا ہو میں پھر سوئے جاناں نکل پڑوں
    ساقی تو بےحساب پلایا نا کر مجھے

    مجھکو ستانے لگتی ہے پھر بیتے دنوں کی یاد
    موسم گلوں کا یاد دلایا نا کر مجھے

    پھر مجھ سے اس کا سبب پوچھتے ہیں
    خداراہ لہو کے آنسو رلایا نا کر مجھے

    پیار میں کھبی میں حد سے جو گزروں
    بس ساتھ چل دیا کر ، بتایا نا کر مجھے

    جاتا رہے گا یوں تیری بات کا اثر
    واعظ تو اتنا ذیادہ سمجھایا نا کر مجھے

    پوشیدہ رہیں تو اچھا ہے محبت کے سلسلے
    لوگوں کے سامنے تو بلایا نا کر مجھے

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: ہر شام بزم سے

    wahhh kya khene



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - ہر شام بزم سے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •