Results 1 to 6 of 6

Thread: Ashfaq Ahmed Ki Batain

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Ashfaq Ahmed Ki Batain

    اشفاق احمد کی باتیں
    ____________________
    خواتین و حضرات! ہم نے اس پر کبھی غور نہیں کیا کہ لوگوں کو پیسے کی، روپئے کی اتنی ضرورت نہیں ہوتی، جتنی احترام کی، عزت نفس کی، توقیرِ ذات کی ہوتی ہے۔ اور ہمارے ملک میں بدقسمتی سے اس کا رواج بڑا کم ہے، اور ہم نے کبھی اس بات کی طرف توجہ نہیں دی۔ آپ حیران ہو کے سوچتے ہوں گے کہ وہ لوگ جو پیسا کماتے ہیں، چراتے ہیں، رشوت لیتے ہیں، اور ہم نے ان کو انٹرویو کر کے پوچھا ہے کہ آپ کیوں رشوت لیتے ہیں؟ کیا وجہ ہے کہ آپ ایسے قبیح فعل میں داخل ہوتے ہیں تو وہ کہتے ہیں، ہم بہت سارا روپیہ لے کر، اکٹھا کر کے اس سے عزت خریدتے ہیں۔ پیسا زیادہ ہو گا تو دیکھیئے نا پھر آپ ان کو سلام کریں گے۔ وہ عزت خریدتے ہیں، ناجائز طریقے سے، اور جب خرید چکتے ہیں تو پھر معتبر بنتے ہیں۔ بڑی کار میں بیٹھتے ہیں، ہاتھ میں ٹیلیفون اٹھاتے ہیں .
    تو میں یہ دیکھ رہا ہوں کہ ہمارے ہاں یہ چیز بتدریج کم ہو رہی ہے، اور ہمیں ایسے مراکز کی، اور ایسے ڈیروں کی ضرورت ہے، جہاں چاہے ہمیں تعلیم نہ ملے، جہاں چاہے ہم کو گرائمر نہ سکھائی جائے، جہاں چاہے ہم کو درس نہ ملے، لیکن لوگوں کی تکریم ضرور ہو اور یہ نہ کہا جائے کہ یہ صاحبِ علم نہیں ہے، اس لیئے ہم عزت نہیں کرتے۔ ہم یہ کہیں گے، چونکہ یہ انسان ہے، اور یہ حضرت آدم کی اولاد ہے، اس لیئے ہم اس کی عزت ضرور کریں۔
    Last edited by Arslan; 06-08-2012 at 12:22 AM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default re: Ashfaq Ahmed Ki Batain

    Bilkul sahi



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - Ashfaq Ahmed Ki Batain

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    Default re: Ashfaq Ahmed Ki Batain

    dukh ki baat aur kerwa such.....

  4. #4
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default re: Ashfaq Ahmed Ki Batain

    Thanxx Resham and Zindagii





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  5. #5
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    kahyyyyyyyy doooooooor
    Age
    36
    Posts
    2,200
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    304 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474846

    Default re: Ashfaq Ahmed Ki Batain

    Great sharing yar

  6. #6
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    *In The Stars*
    Posts
    18,093
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1271 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474862

    Default re: Ashfaq Ahmed Ki Batain

    RighT.............




    Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
    Mein Le Kar Bhi,

    Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
    Behter Hai...!!


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •