Results 1 to 4 of 4

Thread: میں دوستی کے عجب موسموں میں رہتا ہوں

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default میں دوستی کے عجب موسموں میں رہتا ہوں

    میں دوستی کے عجب موسموں میں رہتا ہوں
    کبھی دعاؤں‘ کبھی سازشوں میں رہتا ہوں

    جو تم ذرا سا بھی بدلے تو جان لے لو گے
    میں کچھ دنوں سے عجب واہموں میں رہتا ہوں
    ...
    میں جس طرح سے کبھی دشمنوں میں رہتا تھا
    اُسی طرح سے ابھی دوستوں میں رہتا ہوں

    قدم قدم پہ ہیں بکھرے ہوئے نقوش مرے
    میں تیرے شہر کے سب راستوں میں رہتا ہوں

    کیا ہے فیصلہ جب سے چراغ بننے کا
    میں اعتماد سے اب آندھیوں میں رہتا ہوں

    تمہارے بعد یہ دن تو گذر ہی جاتا ہے
    میں شب کو دیر تلک آنسوؤں میں رہتا ہوں





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: میں دوستی کے عجب موسموں میں رہتا ہوں

    Nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - میں دوستی کے عجب موسموں میں رہتا ہوں

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    Default Re: میں دوستی کے عجب موسموں میں رہتا ہوں

    super.....

  4. #4
    Join Date
    Nov 2010
    Location
    Doha
    Posts
    2,630
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: میں دوستی کے عجب موسموں میں رہتا ہوں

    very beautiful

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •