Results 1 to 2 of 2

Thread: مجھے سراب بنا ، اس کو کارواں کر دے

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default مجھے سراب بنا ، اس کو کارواں کر دے

    یہ فیصلہ بھی مرے اس کے درمیاں کر دے
    مجھے سراب بنا ، اس کو کارواں کر دے

    وہ لوٹ کر نہیں آتا تو انتقاماً ہی
    مجھے بھی اس کی فقط عمرِ رائگاں کر دے

    کسی طرح تو وہ شامل ہو زندگی میں مری
    جو ہو سکے تو اسے میری داستاں کر دے

    وہ آفتاب سہی اک نئے سویرے کا
    مجھے چراغ سے اٹھتا ہوا دھُواں کر دے

    بنا کے دھُوپ مجھے شب کی چاندنی دن کی
    مرے وجود میں مجھ کو کہیں نہاں کر دے

    میں شاخ سبز ہوں، مجھ کو اتار کاغذ پر
    مری تمام بہاروں کو بے خزاں کر دے





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2010
    Location
    Doha
    Posts
    2,630
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: مجھے سراب بنا ، اس کو کارواں کر دے

    very beautiful

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •