Results 1 to 6 of 6

Thread: کہو وہ چاند کیسا تھا ؟

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default کہو وہ چاند کیسا تھا ؟

    کہو وہ چاند کیسا تھا ؟

    کہو ، وہ دَشت کیسا تھا ؟
    جِدھر سب کچھ لُٹا آئے
    جِدھر آنکھیں گنوا آئے
    کہا، سیلاب جیسا تھا، بہت چاہا کہ بچ نکلیں مگر سب کچھ بہا آئے

    کہو ، وہ ہجر کیسا تھا ؟
    کبھی چُھو کر اُسے دیکھا
    تو تُم نے کیا بھلا پایا؟
    کہا، بس آگ جیسا تھا، اسے چُھو کر تو اپنی رُوح یہ، تن من جلا آئے

    کہو ، وہ وصل کیسا تھا ؟
    تمہیں جب چُھو لیا اُس نے
    تو کیا احساس جاگا تھا ؟
    کہا، اِک راستے جیسا، جدھر سے بس گزرنا تھا، مکاں لیکن بنا آئے

    کہو ، وہ چاند کیسا تھا ؟
    فلک سے جو اُتر آیا !
    تمھاری آنکھ میں بسنے
    کہا، وہ خواب جیسا تھا، نہیں تعبیر تھی اس کی، اسے اِک شب سُلا آئے

    کہو ، وہ عشق کیسا تھا ؟
    بِنا سوچے، بِنا سمجھے ،
    بِنا پرکھے کیا تُم نے
    کہا، تتلی کے رنگ جیسا، بہت کچا انوکھا سا ، جبھی اس کو بُھلا آئے

    کہو ، وہ نام کیسا تھا ؟
    جِسے صحراؤں اور چنچل ،
    ہواؤں پر لکھا تُم نے
    کہا، بس موسموں جیسا، ناجانے کس طرح، کس پل، کسی رَو میں مِٹا آئے





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2010
    Location
    Doha
    Posts
    2,630
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: کہو وہ چاند کیسا تھا ؟

    very beautiful

  3. #3
    Join Date
    Mar 2011
    Location
    Pakistan
    Posts
    184
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    7

    Default Re: کہو وہ چاند کیسا تھا ؟

    beautiful sharing dear

  4. #4
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    manchester
    Age
    32
    Posts
    11,319
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    49 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474857

    Default Re: کہو وہ چاند کیسا تھا ؟


  5. #5
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: کہو وہ چاند کیسا تھا ؟

    thanxx janab





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  6. #6
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    *In The Stars*
    Posts
    18,093
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1271 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474862

    Default Re: کہو وہ چاند کیسا تھا ؟

    Very Nice...........




    Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
    Mein Le Kar Bhi,

    Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
    Behter Hai...!!


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •