Results 1 to 4 of 4

Thread: (فیض احمد فیض کے مجموعہ "نسخہ ھائے وفا" سے)

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default (فیض احمد فیض کے مجموعہ "نسخہ ھائے وفا" سے)

    مرگِ سوز محبت

    آؤ کہ مرگِ سوزِ محبت منائیں ہم
    آؤ کہ حسنِ ماہ سے دل کو جلائیں ہم

    خوش ہوں فراقِ قامت و رخسارِ یار سے
    سرو گل و سمن سے نظر کو ستائیں ہم

    ویرانیِ حیات کو ویران تر کریں
    لے ناصح آج تیرا کہا مان جائیں ہم

    پھر اوٹ لے کے دامنِ ابرِ بہار کی
    دل کو منائیں ہم کبھی آنسو بہائیں ہم

    سلجھائیں بے دلی سے یہ الجھے ہوئے سوال
    واں جائیں یا نہ جائیں ، نہ جائیں کہ جائیں ہم

    پھر دل کو پاسِ ضبط کی تلقین کر چکیں
    اور امتحانِ ضبط سے پھر جی چرائیں ہم

    آؤ کہ آج ختم ہوئی داستانِ عشق
    اب ختمِ عاشقی کے فسانے سنائیں ہم

    (فیض احمد فیض کے مجموعہ "نسخہ ھائے وفا" سے)





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,507
    Mentioned
    1031 Post(s)
    Tagged
    9706 Thread(s)
    Thanked
    603
    Rep Power
    21474934

    Default Re: (فیض احمد فیض کے مجموعہ "نسخہ ھائے وفا" سے)

    hmm nice

  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: (فیض احمد فیض کے مجموعہ "نسخہ ھائے وفا" سے)

    great



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - (فیض احمد فیض کے مجموعہ "نسخہ ھائے وفا" سے)

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  4. #4
    Join Date
    Nov 2010
    Location
    Doha
    Posts
    2,630
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: (فیض احمد فیض کے مجموعہ "نسخہ ھائے وفا" سے)

    very beautiful

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •