Results 1 to 8 of 8

Thread: اب لوگ فارغ وقت میں محبّت کرتے ہیں

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default اب لوگ فارغ وقت میں محبّت کرتے ہیں

    اب لوگ فارغ وقت میں محبّت کرتے ہیں جیسے کوئی اداکار استج پر جانے سے پہلے ماسک پہن لیتا ہے
    اور اپنا کردار ادا کرنے کے بعد ڈریسسنگ روم میں آتے ہی ماسک اتار کر اپنے گھر کی راہ لیتا ہے-
    محبّت کے لئے غیر معمولی صورت حال میں ایک ہونا پڑتا ہے دوسرے کے اندر جگہ چاہیے ہوتی ہے مگر
    آجکل لوگ دنیا کی مصلحتوں اور دولت کے انبار سے اس قدر بھر گئے ہیں کے ان اندر محبّت کے لئے جگہ بچی ہی
    نہیں اور نہ ہی ان کے پاس وقت ہے-

    مظہر السلام کے ناول محبّت: مردہ پھولوں کی سمفنی سے اقتباس





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    ~Near to Heart~
    Age
    28
    Posts
    78,521
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    2881 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474924

    Default Re: اب لوگ فارغ وقت میں محبّت کرتے ہیں

    Sahi kaha
    2112kjd - اب لوگ فارغ وقت میں محبّت کرتے ہیں

  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: اب لوگ فارغ وقت میں محبّت کرتے ہیں

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - اب لوگ فارغ وقت میں محبّت کرتے ہیں

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  4. #4
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: اب لوگ فارغ وقت میں محبّت کرتے ہیں

    thanxx to all





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  5. #5
    Join Date
    Jan 2009
    Location
    MERI JANAT............
    Age
    27
    Posts
    17,214
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    175 Thread(s)
    Thanked
    9
    Rep Power
    21474862

    Default Re: اب لوگ فارغ وقت میں محبّت کرتے ہیں

    agreed
    نہ جانے ہم کہاں گم ہو چکے ہیں ....
    جو ممکن ہو -- تو ہم کو ڈهونڈ لاٶ ...

  6. #6
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Karachi,Pakistan
    Posts
    11,803
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    16 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474855

    Default Re: اب لوگ فارغ وقت میں محبّت کرتے ہیں

    shayad aisa hi hai...

    mohabbat ko bhi faraghat ka khel bana diya hai logon ne

    aise logon ko mohabbat karni hi nahiin chahiye yeh mohabbat hoti hi nahiin..
    Alhamdullilah

  7. #7
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default Re: اب لوگ فارغ وقت میں محبّت کرتے ہیں

    hmmm hogaye phir Mohabbat...
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  8. #8
    Join Date
    Mar 2011
    Location
    pk
    Posts
    683
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    515 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474843

    Default Re: اب لوگ فارغ وقت میں محبّت کرتے ہیں

    ..
    .
    .

    ¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨` ♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•
    .*.*. Bhout Hi Zaberdast .*.*…
    ¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨` ♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•
    .
    .
    .
    ------------------------------------------------
    اپنے دشمن سے زیادہ اپنے گناہوں سے ڈرو کیوں کہ تمھارے گناہ، تمھارے دشمن سے زیادہ خطرناک ہیں.
    ------------------------------------------------

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •