Results 1 to 4 of 4

Thread: سوچا، جو ساتھ چلتا تھا سایہ کدھر گیا

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default سوچا، جو ساتھ چلتا تھا سایہ کدھر گیا

    نیلا میرا وجود گھڑی بھر میں کر گیا
    وہ زہر کی طرح مرے دل میں اتر گیا

    پلکیں لرز کے رہ گئیں اور دیپ بجھ گئے
    الزام اب کے بار بھی آندھی کے سر گیا

    اب کس لئے سنبھال کے رکھوں بصارتیں
    آنکھوں سے خواب چھین کے جب خواب گر، گیا

    اس سے بچھڑ کے دل کا ہوا ہے عجیب حال
    پانے کی آرزو گئی، کھونے کا ڈر گیا

    جب موسموں نے پھر سے بغاوت کی ٹھان لی
    ٹہنی پہ پھول کھلنے سے پہلے بکھر گیا

    بہتر ہے خود رفو گری سیکھوں کہ آج تو
    گھاؤ کھلے ہی چھوڑ کے وہ چارہ گر گیا

    اس پر یقیں بحال ہوا تو وہ ایک دم
    اقرار کے مقام پہ آ کر مُکر گیا

    آنکھوں سے نیند، دل سے سکوں ہو گیا جدا
    لگتا ہے اپنے ساتھ کوئی ہاتھ کر گیا

    سورج نے ساتھ چھوڑا تو دیکھا پلٹ کے تب
    سوچا، جو ساتھ چلتا تھا سایہ کدھر گیا





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: سوچا، جو ساتھ چلتا تھا سایہ کدھر گیا

    bht khoob..


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  3. #3
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    *In The Stars*
    Posts
    18,093
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1271 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474862

    Default Re: سوچا، جو ساتھ چلتا تھا سایہ کدھر گیا

    Very Nice,...........




    Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
    Mein Le Kar Bhi,

    Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
    Behter Hai...!!


  4. #4
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: سوچا، جو ساتھ چلتا تھا سایہ کدھر گیا

    buhat khub



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - سوچا، جو ساتھ چلتا تھا سایہ کدھر گیا

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •