Results 1 to 2 of 2

Thread: Yadon Ki Jarain

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Yadon Ki Jarain

    دیکھ میرے بچے اللہ آسمانوں میں اکیلا ہے اور پم زمین میں تنہائی سے ڈرتے ہیں ہم مزید مانگتے ہیں صرف جو ہوتا ہے اس پہ شکر نہیں کرتے اور اپنے لئے کبھی ہمسفر کبھی محفلیں کبھی ہجوم چاہتے ہیں اور عجیب بات ہے کہ ایسا ہوتا بھی ہے ہمیں اپنے لئے محفلیں بھی ملتی ہیں ہمسفر بھی ملتے ہیں ہجوم بھی ملتے ہیں لیکن یہ سب مل جانے کے بعد ہم لوگ ان سب کے عادی ہو جاتے ہیں اور ہماری تمام تر توقعات ان ہی سے وابستہ ہو جاتی ہیں اور پھر وقت کے ساتھ ساتھ توقعات قد پکڑتی جاتی ہیں اور پھر جتنی قدآور توقعات ہوں گی اتنی ہی قد آور مایوسیاں۔۔۔۔اور پھر ہم اپنی خواہشوں اور توقعات اور ان سے مایوسیوں میں اس قدر الجھ جاتے ہیں کہ ہمیں یہ بھی یاد نہیں رہتا کہ اللہ ہی نے کہا تھا

    اور میرے ذکر میں سستی نہ کرنا بڑے رنج دے مقام آئیں گے۔۔۔القرآن

    یادوں کی جڑیں
    حسنین شام
    Last edited by Arslan; 06-08-2012 at 12:30 AM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    *In The Stars*
    Posts
    18,093
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1271 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474862

    Default re: Yadon Ki Jarain

    Nice Sharing......




    Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
    Mein Le Kar Bhi,

    Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
    Behter Hai...!!


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •