Results 1 to 5 of 5

Thread: اس دن کی یاد دلاتا ہے

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default اس دن کی یاد دلاتا ہے

    جب بھی بارش کا موسم آتا ہے
    میری بے قرار روح کو تڑپاتا ہے
    اس دن کی یاد دلاتا ہے
    جس دن اس دیکھا اسے پہلی بار
    اپنے گھر کے سامنے
    سڑک کے اس پار
    جب تیز ہوا کے جھونکے سے
    میرے کمرے کی کھڑکی اچانک کھلی تھی
    جب کھڑکی بند کرنے لگا
    تب باہر میری نظر پڑی
    سامنے پیپل کے پیڑ تلے
    اک پری وِش کھڑی تھی
    لگی بہت تیز ساون کی جھڑی تھی
    کپڑے تھے بھیگے
    زلفیں چہرے پہ پڑی تھیں
    جب اس نے میری طرف دیکھا
    اور زلفوں کو ہٹایا
    تو اس کا چہرہ نظر آیا
    وہ چہرہ اجنبی نہ تھا میرے لیے
    میں نے دیکھا تھا اسے
    اکثر خوابوں میں
    پڑھی تھی تعریف اس کی کتابوں میں
    پتا نہیں کب تک
    میں اس کیفیت میں ڈوبا رہا
    کھو کے ہوش اپنے
    اسے دیکھتا رہا
    نہ جانے کب پھر ہوا کا جھونکا آیا
    جو کھنچ کے مجھے حقیقت کی دنیا میں لایا
    اک ہوا کے جھونکے سے
    دوسرے ہوا کے جھونکے تک
    میری زندگی میں ایک انقلاب آیا
    کیا تلاش اسے جب مجھے ہوش آیا
    مگر وہ کہیں بھی نظر نہ آئی
    تب سے اب تک
    پر وقت اسے تلاش کرنا ہوں
    لگتی ہے بارش تو
    کھڑکی میں کھڑا ہو کے
    اس کا انتظار کرتا ہوں
    اب کھڑکی بھول کے بھی بند نہیں کرتا
    اس امید پہ شاید
    پھر ہوا کا کوئی آوارہ جھونکا آئے
    جو اس کے ٹھکانے کی خبر لائے
    دیکھ کے بند کھڑی کو
    کہیں لوٹ نہ جائے
    مگر اسی امید کے سہارے
    اب جب کٹ گی ہے عمر ساری
    تو موت کی دہلیز پر
    اس کش مکش میں ہو ں یاسر
    جو اس دن دیکھا تھا
    وہ حقیقت تھی یا سپنا
    دل نادان تو اب بھی کہتاہے
    کہ وہ ایک حقیقت تھی
    پر دماغ ہے کہ مانتا نہیں





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    *In The Stars*
    Posts
    18,093
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1271 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474862

    Default Re: اس دن کی یاد دلاتا ہے

    Very Nice Sharing....../up




    Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
    Mein Le Kar Bhi,

    Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
    Behter Hai...!!


  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: اس دن کی یاد دلاتا ہے

    zabardast



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - اس دن کی یاد دلاتا ہے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  4. #4
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: اس دن کی یاد دلاتا ہے

    achii hai

    keep sharing ..


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  5. #5
    Join Date
    Oct 2011
    Location
    Pakistan
    Age
    27
    Posts
    34
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: اس دن کی یاد دلاتا ہے

    behtarin

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •