Results 1 to 4 of 4

Thread: اب تو انمول وہی ہے مری آنکھوں کی ضیا

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default اب تو انمول وہی ہے مری آنکھوں کی ضیا

    اُس کے لگتے ہیں یہ انداز نرالے مجھ کو
    خود ہی ناراض کرے، خود ہی منالے مجھ کو

    یاد ہیں اب بھی محبت کے حوالے مجھ کو
    کاش آواز تو دے، کاش بُلا لے مجھ کو

    اپنی دلہن کے حسیں روپ میں ڈھالے مجھ کو
    ساری دنیا کی نگاہوں سے چُھپا لے مجھ کو

    اک حسیں خواب ہوں، آنکھوں میں سجا لے مجھ کو
    اپنے ہر خواب کی تعبیر بنا لے مجھ کو

    میں تو خوشبو کی طرح تجھ میں بسی ہوں جاناں!
    کہیں کرنا نہ ہواؤں کے حوالے مجھ کو

    اُس کی چاہت میں عجب حال ہوا جاتا ہے
    اُس سے کہیے کہ ذرا آکے سنبھالے مجھ کو

    میں کہ دھڑکن کی طرح دل میں بسی ہوں اُس کے
    میرے گھر سے وہ بھلا کیسے نکالے مجھ کو

    اب تو انمول وہی ہے مری آنکھوں کی ضیا
    وہ جو آئے تو نظر آئیں اُجالے مجھ کو





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: اب تو انمول وہی ہے مری آنکھوں کی ضیا

    buhat khub



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - اب تو انمول وہی ہے مری آنکھوں کی ضیا

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: اب تو انمول وہی ہے مری آنکھوں کی ضیا

    Verry nicee


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  4. #4
    Join Date
    Oct 2011
    Location
    Lahore
    Age
    37
    Posts
    1,315
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    31 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474844

    Default Re: اب تو انمول وہی ہے مری آنکھوں کی ضیا

    very nice
    sigpic14889 6 - اب تو انمول وہی ہے مری آنکھوں کی ضیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •