Results 1 to 2 of 2

Thread: میری عید تو تب ہو گی ، جب تم ہنس دو گے ...

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default میری عید تو تب ہو گی ، جب تم ہنس دو گے ...

    لاکھ کہیں یہ لوگ سبھی
    کب چند ہوا ، کب عید ہی
    کب خوشیاں چھلکی باتوں میں
    کب کرنیں چمکیں راتوں میں
    کب مہندی اتری ہاتھوں میں
    کیا تم مہندی کے رنگوں کو گہرا کر دو گے
    میری عید تو تب ہو گی ، جب تم ہنس دو گے

    سب لوب چلے دلداروں میں
    کوئی اپنوں میں ، کوئی پیاروں میں
    ہر بچے بچے کے چہرے پہ بہتی ہے
    اک قوس قزح کن دھاروں میں
    تم میرے روکھے چہرے پے رنگ بھر دو گے
    میری عید تو تب ہو گی ، جب تم ہنس دو گے

    چاہے ڈی ونچی کی پینٹنگ ہو
    یا ڈی میلو کا فن پارہ
    چاہے ہیرے ، موتی ، سونا ہو
    یا لا دے کوئی جگ سارا
    ان سب سے پرے ، کیا تم مجھ کو اک انمول تحفہ دو گے ؟
    میری عید تو تب ہو گی ، جب تم ہنس دو گے ...





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: میری عید تو تب ہو گی ، جب تم ہنس دو گے ...

    buhat khub



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - میری عید تو تب ہو گی ، جب تم ہنس دو گے ...

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •