Results 1 to 4 of 4

Thread: دوئی محبت

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default دوئی محبت

    Asalam o alaikom

    عورت شادی سے پہلے یا بعد میں محبوب رکھنا چاہے تو چپ چاپ اس کی مورتی کی پوجا کر سکتی ہے۔ مرد ایک وقت میں دو محبوب رکھنا چاہے تو طوفان آ جاتا ہے۔ دوئی سے نکلے بغیر اس محبت نہیں مل سکتی۔ عورت اللہ میں ڈوبنا چاہے تو سارے پیاروں سمیت اس میں غرق ہو سکتی ہے، لیکن مرد کے لیے حکم دوسرا ہے۔ اللہ کے لیے مکان خالی کرنے کی شرط ہے، سارے رشتے، بت، نکال کر پھینکنا پڑتے ہیں حتٰی کہ مرشد کی شبیہ بھی خارج از خیال کر کے یکتائی سے رجوع کرنا ہوتا ہے۔ مرد کا سفر تنہائی کا سفر ہے، عورت کا سفر میلے میں گھومنے پھرنے، سیر کا

    علم ہے۔ دونوں اپنی اپنی ظرف بھر قیمت ادا کرتے ملے جاتے ہیں۔
    بانو قدسیہ کے ناول، حاصل گھاٹ سے اقتباس





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1179
    Rep Power
    21474971

    Default Re: دوئی محبت

    hmmm
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  3. #3
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Karachi Pakistan
    Posts
    13,592
    Mentioned
    62 Post(s)
    Tagged
    7109 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474856

    Default Re: دوئی محبت

    niceeee

  4. #4
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: دوئی محبت

    thanxx





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •