Results 1 to 3 of 3

Thread: سفر ملال کا ہے اور چل رہی ہوں میں

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default سفر ملال کا ہے اور چل رہی ہوں میں

    Asalam o aalaikom...

    a beautifull ghazzall by Noshii Gillaniii


    سفر ملال کا ہے اور چل رہی ہوں میں
    غبارِ شب کی اداسی میں ڈھل رہی ہوں میں

    عجیب برف کی بارش بدن پہ اُتری ہے
    کہ جس کی آگ میں چُپ چاپ جل رہی ہوں میں

    پھر اک چراغ جلا شام کی حویلی میں
    پھر ایک درد سے آخر سنبھل رہی ہوں میں

    یہ رکھ رکھاءو اُسے جاننے نہیں دے گا
    کہ اپنے آپ میں کیسے پگھل رہی ہوں میں

    یہ عشق سچ سے جُدا کیسے ہو گیا جاناں؟
    اب اس سوال سے باہر نکل رہی ہوں میں

    بس ایک عشق مری ذات پہ صحیفہ ہو
    مرے خدا پہ عقیدہ بدل رہی ہوں میں





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    34
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474854

    Default Re: سفر ملال کا ہے اور چل رہی ہوں میں

    achi sharing hai

    2dnmmf - سفر ملال کا ہے اور چل رہی ہوں میں

  3. #3
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    *In The Stars*
    Posts
    18,093
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1271 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474862

    Default Re: سفر ملال کا ہے اور چل رہی ہوں میں

    Very Nice.......




    Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
    Mein Le Kar Bhi,

    Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
    Behter Hai...!!


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •