Results 1 to 5 of 5

Thread: Adhoora Pan

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Adhoora Pan


    انسان ایک اکائی ھے ۔ میں مانتی ھوں مگر شائد اگر انسان اپنے آپ سے باہر نکل کر دیکھے تو اسے اس کائنات کی وسعت میں اپنا آپ ایک حقیر ذرہ سے بھی حقیر تر محسوس ھو گا۔ کہ اس سے بھت بڑی اور قد آور مخلوقات اور اشیاء اسے اپنی کم مائیگی کا احساس دلائیں گی۔ مگر یہ ذرہ، اکائی یا انسان کہ اس کے دم سے ھی رونق دنیا ھے ۔ اسی کے دم سے روشنی ھے ۔ اسی کے دم سے ایک ھاؤ ھو کا میلہ سجا ھوا ھے اس زمین پر۔ یہ اکائی بیشک حجم میں باقی اکائیوں سے کمتر ضرور ھے مگر ان سے زیادہ اہم ھے۔ اور یہ اکائی دوسری اکائیوں پر غالب آنے کی بدرجہ اتم صلاحیت رکھتی ھے ۔
    میں بھی ایک اکائی ھوں ۔ یا یہ میرا وہم ھے ۔ میں تو کبھی اپنے آپ سے باہر ھی نہیں نکلی ۔ میرا وجود ھی میری کائنات بن گیا ۔ کہ اس کے تحیر اور اسرار روز ایک نئے زاویے سے مجھ پر منکشف ھوتے ھیں ۔ اور مجھے مزید کمتر کر دیتے ھین کہ اے نادان تو ابھی خود سے ھی واقف نہیں تو کیا تو اس بات کا اہل ھے کہ دوسرے موضوعات پر گفتگو کرے ۔ پہلے اپنا معمہ تو حل کر لے اس کے بعد تو اس کائنات کے دوسرے مسائل کی طرف توجہ دینا ۔
    اگر میں اپنی ذات کا معمہ ھی حل نہیں کر سکی تو یقیناً میری ذات رائیگاں ھے ۔ میرا علم سطحی ھے ۔ اور میں قطعی ایک ناکام ، نا آسودہ ،نامکمل اور ادھوری انسان ھوں۔ اور کوئی بھی اکائی اگر ادھوری ،نامکمل اور نا آسودہ ھو تو وہ اپنے علاوہ اپنے کل کے لیے بھی نقصان دہ ھے ۔
    بات ایک ادھوری اکائی کی ھو تو چلو تسلیم کر لیتے ھیں کہ صرف میں ھی تو ادھوری نہیں اور بھی تو ھیں جنہیں اس ادھورے پن کا علم ھی نہیں ۔ مگر ان ادھورے لوگوں کو ایک لاعلمی اور بے پروائی کی دولت دستیاب ھے ۔ اور مجھے کیا ملا آگہی کا ایک کڑوا گھونٹ اور عمر بھر کا سراب ۔ کہ جس کے پیچھے بھاگتے بھاگتے اب تو سانس بھی ایسے آتی ھے جیسے سانس نہیں درد کی ٹیس اٹھتی ھے اور سارے بدن کو چیر دیتی ھے ۔
    میں اپنے وجود کو اپنے موجود پر نوحہ کہنے کیلیے مجبور ھو جا تی ھوں ۔ کہ میں ایک نامکمل اور ادھورے موجود کے ساتھ پوری زندگی کرنے پر مصر ھوں۔
    Last edited by Arslan; 05-08-2012 at 11:59 PM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default re: Adhoora Pan

    uff,,,kin ka likha hota hia yeh b baataye na,
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  3. #3
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default re: Adhoora Pan

    unknownn haiii





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  4. #4
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default re: Adhoora Pan

    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  5. #5
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default re: Adhoora Pan

    Nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - Adhoora Pan

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •