Results 1 to 3 of 3

Thread: Hukum Ki Azmat Ko Nahi Jante

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    19
    Rep Power
    21474903

    Default Hukum Ki Azmat Ko Nahi Jante

    قدرت اللہ شہاب کی بیگم ڈاکٹر عفت لندن کے ایک ہوٹل میں بیٹھی تھیں ۔ اسی ٹیبل پر ایک فوجی افسر وردی پہنے بیٹھا تھا ۔

    فوجی افسر نے ڈاکٹر عفت سے پوچھا : "لیڈی! آپ مسلمان ہیں؟"

    "الحمدللہ !" ڈاکٹر عفت نے کہا۔

    فوجی بولا :" کیا میں آپ سے ایک بات پوچھ سکتاہوں ؟"

    "پوچھئے! " ڈاکٹر عفت نے کہا۔

    فوجی بولا:"آپ سؤر کا گوشت کیوں نہیں کھاتے ؟"

    عفت نے کہا:" میرے اللہ کا حکم ہےکہ مت کھاؤ ، اس لیے نہیں کھاتے ۔"

    فوجی بولا:"اس حکم کے پیچھے کیا دلیل ہے؟"

    عفت نے کہا :" آپ فوجی ہو کر حکم کے مفہوم کو نہیں جانتے ، حکم کی عظمت کو نہیں جانتے ۔ حکم ، دلیل اور مصلحت سے بے نیاز ہوتا ہے
    Last edited by Arslan; 05-08-2012 at 02:43 AM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474872

    Default Re: حکم کی عظمت کو نہیں جانتے

    hmmm gr8 Ans



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - Hukum Ki Azmat Ko Nahi Jante

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    34
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Thanked
    8
    Rep Power
    21474855

    Default Re: حکم کی عظمت کو نہیں جانتے

    wah wah ....... behtreen sharing

    2dnmmf - Hukum Ki Azmat Ko Nahi Jante

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •