Results 1 to 2 of 2

Thread: Haq Or Nahaq

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Haq Or Nahaq


    حضرت مجدد الف ثانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا، "جو شخص تجھ سے مانگتا ہے، اس کو دے۔ کیا یہ تیری انا کے لیے کم ہے کہ کسی نے اپنا دست سوال تیرے آگے دراز کیا؟اور عجیب و غریب انھوں نے یہ بات بھی کی کہ جو حقدار ہے اس کو بھی دے اور جو ناحق کا مانگنے والا ہے اس کو بھی دے، تاکہ جو تجھ کو ناحق کا مل رہا ہے وہ ملنا نہ بند ہو جائے۔لوگ ایسے ہی روتے ہیں کہ میرا حق اور میں اپنے کی خاطر لڑوں گا اور مروں گا، ایسا ہوتا نہیں آدمی گھبرا جاتا ہے کہ اگر میں دے دوں گا اور دیے میں سے دوں گا تو کمی ہو جائے گی۔۔ دراصل ہوتی نہیں ہے۔ لیکن ہمارے جیسے پڑھے لکھے لوگ سیانے اس قسم کی باتیں کرتے ہیں۔

    زاویہ سے اقتباس، باب دیے میں سے دیا (حق)۔
    Last edited by Arslan; 05-08-2012 at 11:51 PM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    Default Re: حق اور ناحق

    jazakALLAH....

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •