Results 1 to 5 of 5

Thread: تیرے گُمنام اگر نام کمانے لگ جائیں

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    38
    Rep Power
    21474858

    Default تیرے گُمنام اگر نام کمانے لگ جائیں

    تیرے گُمنام اگر نام کمانے لگ جائیں
    شرف و شیوہ و تسلیم ٹھکانے لگ جائیں

    جس طرح نور سے پیدا ہے جہانِ اشیاء
    اک نظر ڈال کے ہم بھی نظر آنے لگ جائیں

    یہ بھی ممکن ہے کوئی روکنے والا ہی نہ ہو
    یہ بھی ممکن ہے یہاں مجھ کو زمانے لگ جائیں

    دیکھ اے حسنِ فراواں یہ بہت ممکن ہے
    میرا دل تک نہ لگے تیرے خزانے لگ جائیں

    جس کے ہونے سے ہے مشروط ہمارا ہونا
    اپنے ہونے کا نہ احساس دلانے لگ جائیں

    تو محبّت کی غرض لمحہ موجود سے رکھ
    ترے ذمّے نہ مرے درد پرانے لگ جائیں

    یہ محبّت نہ کہیں ردِ عمل بن جائے
    ہم ترے بعد کوئی ظلم نہ ڈھانے لگ جائیں

    کارِ دُنیا بھی عجب ہے کہ مرے گھر والے
    دن نکلتے ہی میری خیر منانے لگ جائیں

    پاس ہی ڈوب رہی ہے کوئی کشتی تابش
    خود نہیں بچتے اگر اس کو بچانے لگ جائیں


  2. #2
    Join Date
    Oct 2011
    Location
    Lahore
    Age
    37
    Posts
    1,315
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    31 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474844

    Default Re: تیرے گُمنام اگر نام کمانے لگ جائیں

    very nice
    sigpic14889 6 - تیرے گُمنام اگر نام کمانے لگ جائیں

  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474872

    Default Re: تیرے گُمنام اگر نام کمانے لگ جائیں

    Nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - تیرے گُمنام اگر نام کمانے لگ جائیں

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  4. #4
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Mideast
    Posts
    5,972
    Mentioned
    246 Post(s)
    Tagged
    5075 Thread(s)
    Thanked
    206
    Rep Power
    10

    Default

    KHoob

  5. #5
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    9,167
    Mentioned
    636 Post(s)
    Tagged
    8193 Thread(s)
    Thanked
    1891
    Rep Power
    214767

    Default

    umda zabrdast ...!


    30abdx0 - تیرے گُمنام اگر نام کمانے لگ جائیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •