Results 1 to 4 of 4

Thread: اگر آپ ک والدین حیات ہیں

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default اگر آپ ک والدین حیات ہیں

    اگر آپ ک والدین حیات ہیں اور آپ نے کبھی ان کا دل دکھایا ہو تو پلیز ان سے معافی مانگ لیجئے اور انکی فرمانبرداری اور خوب خدمت کیجئے کیونکہ ماں باپ کی قدر و قیمت کا اندازہ ان کے اس دنیا سے چلے جانے کے بعد ہوتا ہے !
    اور یہ بھی یاد رکھئے کہ

    ماں کی خدمت سے جنت تو مل جاتی ہے مگر جنت کا دروازہ اس وقت کھلتا ہے جب باپ کی اطاعت کی جائے۔!

    _________________________________

    ایک حدیث میں ہے:

    “حضرت ابوالدرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے ایک شخص سے فرمایا کہ: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا کہ:

    باپ جنت کا بہترین دروازہ ہے، اب اگر تو چاہے تو

    اس دروازے کی حفاظت کر یا اس کو ضائع کردے۔”

    (مشکوٰة ص:۴۱۹)
    _________________________________

    ایک اور حدیث میں ہے:
    “حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ:

    اللہ تعالیٰ کی رضامندی والد کی رضامندی میں ہے، اور

    اللہ تعالیٰ کی ناراضی والد کی ناراضی میں ہے۔”

    (مشکوٰة ص:۴۹)

  2. #2
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    34
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474854

    Default Re: اگر آپ ک والدین حیات ہیں

    bilkul......Allah hamare waldian ko hamare leye jannat banaye Ameen

  3. #3
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    Default Re: اگر آپ ک والدین حیات ہیں

    jazak ALLAH khair....

  4. #4
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Kallar Syedan
    Age
    29
    Posts
    1,928
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    0

    Default Re: اگر آپ ک والدین حیات ہیں

    جزاک اللہ خیر

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •