Results 1 to 5 of 5

Thread: ہزار حیف ہم اپنی کمی میں آئے تھے

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default ہزار حیف ہم اپنی کمی میں آئے تھے

    وہ اہلِ حال جو خود رفتگی میں آئے تھے
    بلا کی حالتِ شوریدگی میں آئے تھے

    کہاں گئے کبھی ان کی خبر تو لے ظالم
    وہ بےخبر جو تیری زندگی میں آئے تھے

    گلی میں اپنی گِلہ کر ہمارے آنے کا
    کہ ہم خوشی میں نہیں سرخوشی میں آئے تھے

    کہاں چلے گئے اے فصلِ رنگ و بُو وہ لوگ
    جو زرد زرد تھے اور سبزگی میں آئے تھے

    نہیں ہے جن کے سبب اپنی جانبری ممکن
    وہ زخم ہم کو گزشتہ صدی میں آئے تھے

    تمہیں ہماری کمی کا خیال کیوں آتا
    ہزار حیف ہم اپنی کمی میں آئے تھے





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    ~Near to Heart~
    Age
    28
    Posts
    78,521
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    2881 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474924

    Default Re: ہزار حیف ہم اپنی کمی میں آئے تھے

    same case here
    2112kjd - ہزار حیف ہم اپنی کمی میں آئے تھے

  3. #3
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: ہزار حیف ہم اپنی کمی میں آئے تھے

    nyc
    suno hworiginal - ہزار حیف ہم اپنی کمی میں آئے تھے
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - ہزار حیف ہم اپنی کمی میں آئے تھےღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - ہزار حیف ہم اپنی کمی میں آئے تھے

  4. #4
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: ہزار حیف ہم اپنی کمی میں آئے تھے

    mujhe to writing samaj nahi arahi urdu potry hai?



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - ہزار حیف ہم اپنی کمی میں آئے تھے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  5. #5
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Mideast
    Posts
    5,905
    Mentioned
    213 Post(s)
    Tagged
    5074 Thread(s)
    Thanked
    176
    Rep Power
    10

    Default

    Great

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •