Results 1 to 5 of 5

Thread: کتنے الزام لگانا ہے ؟

  1. #1
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    Default کتنے الزام لگانا ہے ؟

    کتنے الزام لگانا ہیں لگالے مجھ پر
    فرض بے وفائی کے سارے نبھا لے مجھ پر

    جھوٹ کی دنیا میں سچ کا چہرہ نہیں ملتا
    اب تو عادت سی ہو گئی ہیں پھر کوئی جھوٹ بنا لے مجھ پر

    ایک مظلوم کو تونے رسوائی کا خظاب بخشا ہیں
    تحمتیں دینے والوں کو اور ہنسا لے مجھ پر

    کوئی فراغ کا لمحہ نا کھونا تومجھے رسوا کرنے
    لوگوں میں پھر سے میرا جھوٹا تعارف سنا دے مجھ پر

    ایک بے وفا نے مجھ کو بےوفا کہ کر اپنی شرافت کا اڑایا ہے مزاق
    کچھ تو شرم باقی ہو اگر تو ندامت سے دو آنسو بہا لے مجھ کو

    ااپنی فطرت کا تو عادی ہیں تجھے کوئی احساس ہی نہی
    پھر کہانی بنا کر کوئی تماشا بنا لے مجھ پر

    میری برداشت کا جنازہ اٹھنے سے پہلے زارا
    اپنی منافق باتوں کوپھر سے آزما لے مجھ پر

    میرے اللہ تیرے انصاف سے میرا سر بلند رکھنا صدا
    تو ہی واحد ہیں میرے ساتھ کوئی اور ظلم سے بچا لے مجھ کو

    میری آہ سے اللہ بچائے سب کو
    تیرے انصاف کے جلوے خدا را دیکھا دے مجھ پر

    میرے آنسو کسی پر عذاب نا بن جائے ریشم
    غم چھوپانے کی کوئی آدا سیکھا دے مجھ پر

    شاعرہ
    ریشم

  2. #2
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    China
    Posts
    4,833
    Mentioned
    29 Post(s)
    Tagged
    9237 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474847

    Default Re: کتنے الزام لگانا ہے ؟

    wah wah zabradast
    Zindagi tu apnay he qadmun pe chalti hay Faraz
    Auron k Sahary tu Janazy utha kartay hain

  3. #3
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    Default Re: کتنے الزام لگانا ہے ؟

    Thank u so much sis...

  4. #4
    Join Date
    Jan 2009
    Location
    MERI JANAT............
    Age
    27
    Posts
    17,214
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    175 Thread(s)
    Thanked
    9
    Rep Power
    21474862

    Default Re: کتنے الزام لگانا ہے ؟

    wah
    نہ جانے ہم کہاں گم ہو چکے ہیں ....
    جو ممکن ہو -- تو ہم کو ڈهونڈ لاٶ ...

  5. #5
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Dubai, United Arab Emirates, United Arab Emirates
    Posts
    477
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    206 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474845

    Default Re: کتنے الزام لگانا ہے ؟

    Nace Resham Pata Nahin Mujhe Kyon Yeh Parh Kar Lagta Hai K Koi Mujhe Baray Zor Zor Se Bad'duain De Raha Hai ............. Khair Keep It Up


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •