Results 1 to 5 of 5

Thread: پھر دیا جلا کر دیکھں گے

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default پھر دیا جلا کر دیکھں گے

    پھر دیا جلا کر دیکھں گے
    یہ رسم نبھا کر دیکھں گے

    گو حرف دعا تو یاد نہیں
    ہم ہاتھ اٹھا کر دیکھں گے

    گر ممکن ہے تو مان لیا
    ہم تم کو بھلا کر دیکھیں گے

    ہاں پورے چاند کی راتوں میں
    ہم تم کو بلا کر دیکھں گے

    تم جان بچا کر جی لینا
    ہم جان گنوا کر دیکھں گے

    یہ عمر جو ہم پہ بھاری ہے
    یہ عمر بتا کر دیکھں گے

    سدید خزاں کے موسم میں
    کچھ پھول کھلا کر دیکھیں گے





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: پھر دیا جلا کر دیکھں گے

    very nice.....

    but bro. text clear nai hai plz ap dhiyan rakhe...
    Last edited by SenoriTa; 26-11-2011 at 07:23 AM.


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  3. #3
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: پھر دیا جلا کر دیکھں گے

    xabardast..
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - پھر دیا جلا کر دیکھں گے

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  4. #4
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Karachi
    Posts
    3,929
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1530 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474846

    Default Re: پھر دیا جلا کر دیکھں گے

    2106544bj0cn7p7rs - پھر دیا جلا کر دیکھں گے443044nm9r8yhygx - پھر دیا جلا کر دیکھں گے
    1383466 1388375978065877 814058537 n zpsc25ba847 - پھر دیا جلا کر دیکھں گے

  5. #5
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: پھر دیا جلا کر دیکھں گے

    thnxxxxxxxxx





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •