Results 1 to 4 of 4

Thread: چاند مجھ سے کہتا ہے

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default چاند مجھ سے کہتا ہے

    چاند مجھ سے کہتا ہے

    رات کی سنساں خاموشی میں
    ظالم خوفناک تنہائی سے
    جب دل گھبراتا ہے
    اپنوں کی بے حسی پہ
    غیروں کی ہنسی پہ
    اپنی بے بسی پہ
    بہت دکھی ہوتا ہوں
    خوداپنے آپ سے
    نفرت سی کرنے لگتا ہوں
    ایسے میں
    بادلوں کی اوٹ سے نکل کے
    آسمان کا تنہاء چاند
    مجھے دیکھ کے
    میری حالت پہ ہنستا ہے
    کہتا ہے
    اک تو ہی تنہاء نہیں
    اس بھری دنیا میں
    اور بھی ہیں تیرے ساتھی بہت
    تنہائی میں تیرا دل گھبراتا ہے
    خاموشی سے تجھے خوف آتا ہے
    کسی سے باتیں کرنے کو
    کسی سے دکھ درد بانٹنے کو
    تیرا بھی جی چاہتاہے
    تو ہر عاشق نامراد کی طرح
    تم بھی یہ کام کرو
    اپنا ہر دکھ درد مجھ سے کہا کرو
    تم بھی مجھ سے دوستی کرو





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: چاند مجھ سے کہتا ہے

    zabardast



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - چاند مجھ سے کہتا ہے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: چاند مجھ سے کہتا ہے

    hm nice.
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - چاند مجھ سے کہتا ہے

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  4. #4
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: چاند مجھ سے کہتا ہے

    Thanxx xindagii

    and

    Precious pearl





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •