Results 1 to 8 of 8

Thread: for kamran ہزاروں بار کہتے ہیں ہمیں تم سے محبت ھے

  1. #1
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    rawalpindi
    Age
    33
    Posts
    1,273
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    10 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429505

    Default for kamran ہزاروں بار کہتے ہیں ہمیں تم سے محبت ھے

    بھائی معاف کرنا کہ اسپیشل فار کامران مکمل لکھنے کی عنوان میں گنجائش نہیں تھی ، مگر دل میں ضرور تھی سو یہاں لکھ رہا ہوں
    special for kamran


    غزل

    ہزاروں بار کہتے ہیں ہمیں تم سے محبت ھے

    سر ِ بازار کہتے ہیں ہمیں تم سے محبت ھے

    کبھی جن کی گھنی چھاوں میں دونوں بیٹھ جاتے تھے

    وہ سب اشجار کہتے ہیں ہمیں تم سے محبت ھے

    میں جب بھی پُوچھتا ہوں اپنے بارے میں خیال اُن کا

    تو وہ ہر بار کہتے ہیں ہمیں تم سے محبت ھے

    بہاریں جب چمن کی محفلوں میں مُسکراتی ہیں

    گل و گلزار کہتے ہیں ہمیں تم سے محبت ھے

    ہمارا راز ِ اُلفت آشکارا ہو گیا کیسے

    کہ اب اغیار کہتے ہیں ہمیں تم سے محبت ھے

    سر ِ محفل جو اپنا حال ِ دل کہتے نہیں یاور

    پس ِ دیوار کہتے ہیں ہمیں تم سے محبت ھے

    یاور عظیم


    sigpic13827 8 - for kamran ہزاروں بار کہتے ہیں ہمیں تم سے محبت ھے

  2. #2
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Pindi
    Age
    31
    Posts
    24,015
    Mentioned
    243 Post(s)
    Tagged
    6079 Thread(s)
    Thanked
    15
    Rep Power
    21474868

    Default Re: for kamran ہزاروں بار کہتے ہیں ہمیں تم سے محبت

    bohot achi ghazal hai.
    mera libas hai tu zps3e44c641 - for kamran ہزاروں بار کہتے ہیں ہمیں تم سے محبت ھے

  3. #3
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    tanhao main
    Posts
    6,644
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1009 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474849

    Default Re: for kamran ہزاروں بار کہتے ہیں ہمیں تم سے محبت

    nice
    Bgxof - for kamran ہزاروں بار کہتے ہیں ہمیں تم سے محبت ھے


  4. #4
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Dubai, United Arab Emirates, United Arab Emirates
    Posts
    477
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    206 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474845

    Default Re: for kamran ہزاروں بار کہتے ہیں ہمیں تم سے محبت

    یاور بھائی شکریہ اگر کامران سے مُراد میں ہوں اور ایک شعر جو پتا نہیں کس کا ہے آپ کی نظر
    تمھاری بات لمبی ہے دلائل کی کہانی ہے
    ہماری بات ہے اتنی ہمیں تم سے محبت ہے

    چلو احباب کے سامنے بونگیاں مارنے کے قابل ہو گیا ہوں لیکن میں نے صرف ایک شعر آپ کے لیئے کہا تھا آپ نے تو پوری غزل کہہ دی ہے
    Last edited by kami2233; 27-11-2011 at 11:39 AM.


  5. #5
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Karachi,Pakistan
    Posts
    11,803
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    16 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474855

    Default Re: for kamran ہزاروں بار کہتے ہیں ہمیں تم سے محبت

    buhut achi dedicatioN hai..!!
    Alhamdullilah

  6. #6
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: for kamran ہزاروں بار کہتے ہیں ہمیں تم سے محبت

    suprbb dost





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  7. #7
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    Pakistan
    Age
    52
    Posts
    275
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    7 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474843

    Default Re: for kamran ہزاروں بار کہتے ہیں ہمیں تم سے محبت

    bohat khoob, achhi ghazal hae..
    daad qaboolkijiaye....
    آپ مغرور کیوں سمجھتے ہیں
    مجھے کم بولنے کی عادت ہے


  8. #8
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    rawalpindi
    Age
    33
    Posts
    1,273
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    10 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429505

    Default Re: for kamran ہزاروں بار کہتے ہیں ہمیں تم سے محبت ھے


    مکرمی ڈارک پیسنجر آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے میری غزل کو اپنا قیمتی وقت دیا
    پرنسس آپ کا بھی شکریہ
    کامران بھائی آپ ہی میری مراد ہیں ، شعرنذر کرنے کا شکریہ
    مشعل صاحبہ آپ کا بے حد ممنون ہوں
    سرفراز قمر اور ایس ڈی فصیح آپ کا بھی بہت بہت شکریہ


    sigpic13827 8 - for kamran ہزاروں بار کہتے ہیں ہمیں تم سے محبت ھے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •