Results 1 to 5 of 5

Thread: امی سہی کہتی تھی

  1. #1
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    Default امی سہی کہتی تھی


    امی سہی کہتی تھی

    میری آواز سن کر صباح چونک گئی کیا بات ہیں جانی آج اتنی صبح صبح فون کی اسکی آواز میں تعجب تھامیں نے لبمی
    سانس لیتے ہوئے کہا ارے کیا کرو یارآج تجھ پر بڑا پیار آرہا ہیں۔ آج میں حد سے زیادہ خوش جو ہوںا اس نے ہمیشہ کی طرح سبب جانے کی کوشیش کی کے کیا بات ہو سکتی ہیں۔ اور وہ پر اسرار لہجہ میں کہنے لگی بتانا مجھے کیا بات ہیں۔ میں ہی تیری ایک واحد ہم راز دوست نہیں ہوں کیا ؟ ایسی کون سی بات ہیں جو تونے مجھ سے شئر نا کی ہو۔ ابھی تک ہر چھوٹی سے چھوٹی لیکر بڑی سے بڑی بات تک آج کیوں اتنا سوچ رہی ہیں؟ ہاں میں نے حامی بھر کے کہا۔ ،،ارے ہاں یار میں نے تجھ پر بڑا بھروسہ کیا ہیں ہمیشہ بہت سی باتیں جو نہیں بتانی چاہئے تھی وہ بھی بتا دی، تو ہی میری ہر دل عزیز ہمراز رہی ہیں۔ پتہ ہیں جب امتحان میں پہلی بار میں نے چیٹنگ کی تھی وہ ایک جواب کے لیے تو مس کے سامنے وہ بھی مس سمجھ بھی نا سکی تب سب سے پہلے تجھے ہی بتایا تھا کے کس ہوشیاری سے میں نے یہ کام انجام دیا تھا۔۔ہا یاد ہیں مجھے اس نے زور سے قہقہہ لگا کر ہنسا اور کہاں ہاں میری جان اچھے سے یاد ہیں تونے اپنے ہاتھ پر جواب لکھا ہو تھا اپنے برقے کی آستین کو سیدھا کرنے کے بہانے دیکھ رہی تھی ۔ بڑا ہنسے تھے ہم مل کر مس پر نا؟ ہاں اور جب میں بیماری کا بہانہ کرکے اسکول نہیں جاتی تھی تب تو بھی وہی بہانہ کرکے چھوٹی کر لیتی تھی کے میرے بنا کلاس میں تجھے اچھا
    نہیں لگےگا، کئی بہانے کئے پیکنک جانے کے لے بھی کتنا جھوٹ کہا تھا نا گھر میں ہم نے۔

    بچپن کی یادیں وہ بھی کیا دن تھے ہم ریزلٹ چھوپا دیتے تھے کم مارکس دیکھ کرمستیاں کرتے تھے مس کو ہوم ورک کے لیے سو بہانے کرکے بچ جاتے تھے۔ بڑا مزہ آتا تھا سچی اتنا ستایا ہم نے ملکر سب ٹیچرس کو اور سہلیوں کوپڑوسیوں کو بھی کے ہمارے نام سے وہ بیچاریاں ابھی تک ڈر جاتی ہیں۔ بہت تنگ کیا ہم نے سب کو خیر وہ تو چھوٹی چھوٹی باتیں تھی تونے دوست بن کر میرے بڑے بڑے راز بھی ہضم کیے ہیں واقعی تو میری سچی دوست ثابت ہوئی ہیں ۔ اس لیے آج بڑا دل کر رہا ہیں تجھ سے ملنے زارا گھر آنا ملکر آج پرانی باتیں یاد کرکے مستیاں کریں گےاور تجھے آج کی خوشی کئ بات بھی تجھے بتا دو کے آج کی کیا خاص بات ہوئی ہیں ۔ آہ ہا اوہ اچھا اب امی سے اجازت مل گئی تو آتی ہواس نے انٹرس لیتے ہویے انداز میں کہا۔ اچھا انٹی نے مرے لے کب منا کی جو آج کرے گی چل جلدی آ میں بڑی بے صبری سے تیرا انتظار کر رہی ہوں۔ اس نے بڑی خوشی کے ساتھ فون کاٹا کے آج بھی میں اسے ہمیشہ کی طرح کچھ بتاونگی اور وہ خوشی خوشی گھر آگئی اس کے آتے ہی جیسے ہی وہ مجھ سے لپٹی میں نے اسے کھینچ کر دو طمانچہ مار دئےوہ حیرت سے مجھے دیکھنے لگی کے کیا ہوا اچھا یہ بھی میں ہی تجھے بتاؤ کہ
    کیا ہوا ہاں بے شرم اپنا سمجھ کے میں سب راز تجھے دیتی رہی اور تو ہی آستین کا سانپ نکلی

    کتنا ناز تھا تجھ پر بھروسہ تھا تجھ پر امی سچ کہتی تھی بھروسہ کی دنیا ہی نہیں ہیں۔ کیا آفواہیں اڑا رہی ہیں تو یونیورسٹی میں میرے بارے میں؟ میں میں نہیں تو اس کا چہرہ لال پیلا ذرد ہوگیا تجھے غلط فہمی ہوئی ہیں حناء میں نے کسی سے کچھ نہیں کہا وہ ڈر کر جھوٹ بول رہی تھی میں نے فوراؐ نداء کو آواز دی جس نے مجھے ہمدردی کے رشتہ سے خود آکر اس کے بارے میں انفارم کیا اسے الگ روم میں چھوپا دی تھی میرے آواز دینے پر وہ جیسے ہی آئی شرم سے صباح کی نظریں نیچی ہوگئی اس کا بھید کھول چکا تھا اور اسنے جو دوست بنکر میرے پیٹھ پچھے چھورا مارا تھا وہ اسے سمجھ آگیا تھا وہ بھی اتنے سالوں کی دوستی سے مکاری کا سبب وہ جان گئی اور وہ کچھ کہ نا سکی بس ندامت سے آنسو بہا رہی تھی۔ اس نے خواب میں بھی نا سوچا ہونگا کہ اس کا سچ اور جھوٹ اور باتوں کو بڑھا چڑھا کر بول کر مجھے بدنام کرنا اس طرح سامنے اجائے گا وہ بےتحاشہ رو رو کر معافی مانگنے لگی لیکن جب دوستی کے پیٹھ پچھے چھورا ماری تونے تو تیرا انجام بھی ایسا ہی ہونا چاہیے میں نے اسے ذلیل کرکے اپنے گھر سے اور اپنے دل سے نکال دی اور اس کو ہمیشہ کی رخصتی دے کر میں خوش بھی تھی ایسے مکار دوست کے ہونے سے نا ہونا بہتر ہیں۔ اللہ بچائے سب کو ایسے دغاباز دوستوں سے۔ اسی لے آج کی دنیا میں اپنے راز کسی سے شئر نہیں کرنا چا ہئے یہ سبق مجھے مل چکا تھا اور ہمیشہ یہ درس میں نہیں بھولی اور اپنے سیکرٹس اپنے تک ہی محدود رکھی امی سہی کہتی تھی بھروسہ کی دنیا نہیں ہیں بیٹا ۔

    مصنف
    ریشم
    Last edited by *resham*; 01-12-2011 at 12:06 PM.

  2. #2
    Join Date
    Oct 2011
    Location
    Pakistan
    Age
    27
    Posts
    34
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: امی سہی کہتی تھی

    resham sis kia ya ap ki apni zati kahani hauy means ap k sath aisa hua hayu waise apnay bht ache tareeqe se apne alfaz ko bayan kia hy nihayat he umda tehreer

  3. #3
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    Default Re: امی سہی کہتی تھی

    nahi sis ye tu main ne hisb comptition ki shorot per banayi thi...
    es main kuch haqeeatdunya ki kuch tu kuch dil se likh di...
    mera zaati es amin kuch nahi hai....
    apka bhut bhut shokeriya sis....

  4. #4
    Join Date
    Jan 2009
    Location
    MERI JANAT............
    Age
    27
    Posts
    17,214
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    175 Thread(s)
    Thanked
    9
    Rep Power
    21474862

    Default Re: امی سہی کہتی تھی

    sahi: )
    apny hazmy ko itna mazbot rakhna chaiey

    bht he awsm hai
    نہ جانے ہم کہاں گم ہو چکے ہیں ....
    جو ممکن ہو -- تو ہم کو ڈهونڈ لاٶ ...

  5. #5
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Karachi,Pakistan
    Posts
    11,803
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    16 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474855

    Default Re: امی سہی کہتی تھی

    hMM..

    acha likha hai aur kafi had tak sahi bhi..

    keep it up !!
    Alhamdullilah

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •