Results 1 to 5 of 5

Thread: تم میرا دکھ بانٹ رہی ہو اور میں دل میں شرمندہ ہوں

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    present تم میرا دکھ بانٹ رہی ہو اور میں دل میں شرمندہ ہوں

    Asalam o alaikom


    تم میرا دکھ بانٹ رہی ہو اور میں دل میں شرمندہ ہوں
    اپنے جھوٹے دکھ سے تم کوکب تک دکھ پہنچاؤں گا

    تم تو وفا میں سرگرداں ہو شوق میں رقصاں رہتی ہو
    مجھ کو زوالِ شوق کا غم ہے میں پاگل ہو جاؤں گا

    جیت کے مجھ کو خوش مت ہونا میں تو اک پچھتاوا ہوں
    کھوؤں گا ، کڑھتا رہوں گا ، پاؤں گا ، پچھتاؤں گا

    عہدِ رفاقت ٹھیک ہے لیکن مجھ کو ایسا لگتا ہے
    تم میرے ساتھ رہو گی میں تنہا رہ جاؤں گا

    شام کہ اکثر بیٹھے بیٹھے دل کچھ ڈوبنے لگتا ہے
    تم مجھ کو اتنا نہ چاہوں میں شاید مر جاؤں گا

    عشق کسی منرل میں آ کر اتنا بھی بے فکر نہ رہو
    اب بستر پر لیٹوں گا میں لیٹتے ہی سو جاؤں گا





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: تم میرا دکھ بانٹ رہی ہو اور میں دل میں شرمندہ ہوں

    wahhh very nice


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: تم میرا دکھ بانٹ رہی ہو اور میں دل میں شرمندہ ہوں

    Nice...



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - تم میرا دکھ بانٹ رہی ہو اور میں دل میں شرمندہ ہوں

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  4. #4
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: تم میرا دکھ بانٹ رہی ہو اور میں دل میں شرمندہ ہوں

    nice.
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - تم میرا دکھ بانٹ رہی ہو اور میں دل میں شرمندہ ہوں

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  5. #5
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    tanhao main
    Posts
    6,644
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1009 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474849

    Default Re: تم میرا دکھ بانٹ رہی ہو اور میں دل میں شرمندہ ہوں

    hmmmmmmmmm
    Bgxof - تم میرا دکھ بانٹ رہی ہو اور میں دل میں شرمندہ ہوں


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •