Results 1 to 2 of 2

Thread: محبت کا اثر ہو گا ، غلط فہمی میں مت رہنا

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default محبت کا اثر ہو گا ، غلط فہمی میں مت رہنا

    Asalam o alaikom

    محبت کا اثر ہو گا ، غلط فہمی میں مت رہنا
    وہ بدلے گا چلن اپنا ، غلط فہمی میں مت رہنا
    .
    تسلی بھی اسے دینا ، یہ ممکن ہے میں لوٹ آؤں
    مگر یہ بھی اسے کہنا ، غلط فہمی میں مت رہنا
    .
    تمھارا تھا ، تمھارا ہوں ، تمھارا ہی رہوں گا میں
    میرے بارے میں اس درجہ غط فہمی میں مت رہنا
    .
    محبت کا بھرم ٹوٹا ہے اب چھپ چھپ کے روتے ہو
    تمھیں میں نے کہا تھا نا غلط فہمی میں مت رہنا
    .
    بچالے گا تجھے صحرا کی تپتی دھوپ سے تیمور
    کسی کی یاد کا سایا ، غلط فہمی میں مت رہنا





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: محبت کا اثر ہو گا ، غلط فہمی میں مت رہنا

    Nice....



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - محبت کا اثر ہو گا ، غلط فہمی میں مت رہنا

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •