Results 1 to 4 of 4

Thread: Sorah Ikhlass

  1. #1
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    tanhao main
    Posts
    6,644
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1009 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474849

    Default Sorah Ikhlass


    qqeWt - Sorah Ikhlass


    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

    یہ مختصر سی سورت بڑی فضیلت کی حامل ہے ، اسے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ثلث (ایک تہائی 1/3) قرآن قرار دیا ہے اور اسے رات کو پڑھنے کی ترغیب دی ہے ( البخاری ، کتاب التوحید ، فضائل القرآن ، باب فضل قل ھواللہ احد) بعض صحابہ رضی اللہ عنہ ہر رکعت میں دیگر سورتوں کے ساتھ اسے بھی ضرور پرھنتے تھے ۔ جس پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انہٰں فرمایا “ تمھاری اس کے ساتھ محبت تمھیں جنت میں داخل کر دے گی “ (البخاری ، کتاب التوحید کتاب الاذان ، باب الجمع بین السورتین فی الکعۃ ۔ مسلم ، کتاب صلاۃ المسافرین ) اس کا سبب نزاول یہ بیان کیا گیا ہے کہ مشرکین نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا کہ اپنے رب کا نسب بیان کرو ۔ (مسند احمد 134-133/5 )

    قُلْ هُوَ اللَّـهُ أَحَدٌ ﴿١﴾ اللَّـهُ الصَّمَدُ ﴿٢﴾

    آپ کہہ دیجئے کہ وه اللہ تعالیٰ ایک (ہی) ہے (1) اللہ تعالیٰ بے نیاز ہے (2)

    تفسیر

    ٢۔١ یعنی سب اس کے محتاج ہیں، وہ کسی کا محتاج نہیں۔


    لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ﴿٣﴾

    نہ اس سے کوئی پیدا ہوا نہ وه کسی سے پیدا ہوا (3)

    تفسیر

    ۳۔۱یعنی نہ کوئی چیز اس سے نکلی ہے نہ وہ کسی چیز سے نکلا ہے۔


    وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ﴿٤﴾

    اور نہ کوئی اس کا ہمسر ہے (4)

    تفسیر

    ٤۔۱اس کی ذات میں اس کی صفات میں اور نہ اس کے افعال میں۔(لیس کمثلہ شئی) الشورٰی 11 حدیث قدسی میں ہے کہ اللہ تعالٰی فرماتا ہے"انسان مجھے گالی دیتا ہے یعنی میرے لیے اولاد ثابت کرتا ہے، حالانکہ میں ایک ہوں بےنیاز ہوں، میں نے کسی کو جنا ہے نہ کسی سے پیدا ہوا ہوں اور نہ کوئی میرا ہمسر ہے (صحیح بخاری تفسیر سورۃ قل ھواللہ احد) اس سورت میں ان کا بھی رد ہو گیا جو متعدد خداؤں کے قائل ہیں اور جو اللہ کے لیے اولاد ثابت کرتے ہیں اور جو اس کو دوسروں کا شریک گردانتے ہیں اور ان کا بھی جو سرے سے وجود باری تعالٰی ہی کے قائل نہیں۔

  2. #2
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Pindi
    Age
    31
    Posts
    24,015
    Mentioned
    243 Post(s)
    Tagged
    6079 Thread(s)
    Thanked
    15
    Rep Power
    21474868

    Default Re: Sorah Ikhlass

    Last edited by DexteR; 21-12-2011 at 12:08 AM.

  3. #3
    Join Date
    Feb 2011
    Location
    Is Duniya me
    Posts
    1,576
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    1284 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474844

    Default Re: Sorah Ikhlass

    Jazak Allah Taala

  4. #4
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Karachi,Pakistan
    Posts
    11,803
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    16 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474855

    Default Re: Sorah Ikhlass

    SubhanAllah..!!
    Last edited by мιѕнααℓ; 21-12-2011 at 09:25 AM.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •