‎1۔ دل کا سکون چاہتے ہو تو حسد سے بچو۔

2۔ زندگی کی مصیبتیں ہلکی کرنا چاہتے ہو تو گناہ سے بچو۔

3۔ اصلاح چاہتے ہو تو غلطی تسلیم کرو۔

4۔ خوشی چاہتے ہو تو دوسروں کو خوشی دو۔

5۔ کامیابی چاہتے ہو تو ماں کی خدمت کرو۔

6۔ اپنی شخصیت میں نکھار چاہتے ہو توجھوٹ سے بچو۔
Like