Results 1 to 3 of 3

Thread: Ahades

  1. #1
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    tanhao main
    Posts
    6,644
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1009 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474849

    Default Ahades


    رسول اﷲ نے فرمایا


    عن ابی موسی اشعری: قال رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم
    مثل ما بعثنی اﷲ بہ من الھدی والعلم کمثل الغیث الکثیر اصاب ارضاً فکان منھا نقیہ قبلت الماءفانبتت الکلاءوالعشب الکثیر وکانت منھا اجادب امسکت الماءفنفع اﷲ بھا الناس فشربوا وسقوا وزرعوا واصاب منھا طائفہ اخری انما ھی قیعان لا تمسک ماءولا تنبت کلاءفذلک مثل من فقہ فی دین اﷲ ونفعہ ما بعثنی اﷲ بہ فعلم وعلم ومثل من لم یرفع بذالک راسا ولم یقبل ھدی اﷲ الذی ارسلت بہ (البخاری ١ / ١٧٥)۔۔۔

    ابو موسی اشعری سے مروی ہے کہ نبی اکرم نے فرمایا:
    ”مجھے اللہ تعالیٰ نے جو ہدایت اور علم دے کر مبعوث فرمایا ہے، اس کی مثال ایسی ہے جیسے کھل کر کہیں بارش برسے:

    ٭ کہیں تو زمین نرم وشاداب ہو اور اس بارش سے خواب سیراب ہو کر فصل

    اُگائے اور ہر طرف ہرا بھرا ہوجائے۔

    ٭ کہیں پر چٹیل نشیب ہوں جو کچھ نہیں تو اس پانی کو روک ضرور رکھے۔ پھر اس کو بھی اللہ تعالیٰ لوگوں کیلئے منفعت کا وسیلہ کردے کہ خلق خدا اس کو پئے، اپنی فصلیں سیراب کرے اور غلے اُگائے۔

    ٭ اور کہیں بنجر زمین ہو۔ اس پر مینہ برسے تو نہ یہ پانی کو روک رکھے اور نہ اسے پی کر ہریالی اُگا سکے۔

    سو یہ مثال اس شخص کی ہے جو اللہ کے دین کا تفقہ حاصل کرے اور جس حق کو لے کر میں مبعوث ہوا ہوں وہ اس کیلئے یوں فائدہ مند ہو کہ یہ اسے خود سیکھے اور دوسروں کو سکھائے اور یہی مثال اس شخص کی ہے جو اسے لے کر نہ تو اُٹھ کھڑا ہونے کیلئے تیار ہوا اور نہ اللہ کی اس ہدایت کو خود قبول کیا جو مجھے دیکر بھیجا گیا ہے“۔

  2. #2
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Karachi Pakistan
    Posts
    13,592
    Mentioned
    62 Post(s)
    Tagged
    7109 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474856

    Default Re: Ahades

    JazakAllah

  3. #3
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Kallar Syedan
    Age
    29
    Posts
    1,928
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    0

    Default Re: Ahades

    Jazzak Allah..... and adhas ky spell hades doty hy ge

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •