Results 1 to 2 of 2

Thread: تشنگی نے سراب ہی لکھا

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default تشنگی نے سراب ہی لکھا

    Asalam o alaikom



    تشنگی نے سراب ہی لکھا
    خواب دیکھا تھا، خواب ہی لکھا

    ہم نے لکھا نصابِ تِیرہ شبی
    اور بصد آب و تاب ہی لکھا

    منشیانِ شُہود نے تا حال
    ذکرِ غیب و حِجاب ہی لکھا

    نہ رکھا ہم نے بیش و کم کا خیال
    شوق کو بے حساب ہی لکھا

    نہ لکھا اس نے کوئی بھی مکتُوب
    پھر بھی ہم نے جواب ہی لکھا

    دوستو ہم نے اپنا حال اُسے
    جب بھی لکھا، خراب ہی لکھا

    ہم نے اُس شہر دین و دولت میں
    مسخروں کو جناب ہی لکھا
    جون ایلیا





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: تشنگی نے سراب ہی لکھا

    buhat khub



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - تشنگی نے سراب ہی لکھا

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •