Results 1 to 3 of 3

Thread: میں لوٹوں گا دسمبر میں

  1. #1
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    snow میں لوٹوں گا دسمبر میں


    وہ پگلی
    پھر سے بیتے موسموں کی
    تلخیوں کو
    یاد کرتی ھے
    پرانا کارڈ پڑھتی ھے
    کے جس میں اس نے لکھا تھا
    میں لوٹوں گا دسمبر میں

    نئے کپڑے بناتی ھے
    وہ سارا گھر سجاتی ھے
    دسمبر کے ھر اک دن کو
    وہ گن گن کر بتاتی ھے
    جونہی پندرہ گزرتی ھے
    وہ کچھ کچھ ٹوٹ جاتی ھے
    مگر پھر بھی
    پرانی البموں کو کھول کر
    ماضی بلاتی ھے
    نھیں معلوم یہ اس کو
    کے بیتے وقت کی خوشیاں
    بہت تکلیف دیتی ھیں
    محض دل کو جلاتی یں
    یونہی دن بیت جاتے ھیں
    دسمبر لوٹ جاتا ھے
    مگر وہ خوش فہم لڑکی
    دوبارہ سے کیلنڈر میں
    دسمبر کے مہینے کے صفحے کو
    موڑ کر پھر سے
    پھر سے
    دسمبر کے سحر میں ڈوب جاتی ھے
    کے آخر اس نے لکھا تھا

    میں لوٹوں گا دسمبر میں
    Last edited by Zindagi; 25-12-2011 at 01:42 AM.



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - میں لوٹوں گا دسمبر میں

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: میں لوٹوں گا دسمبر میں

    nice





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  3. #3
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    34
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474854

    Default Re: میں لوٹوں گا دسمبر میں

    umdha........behtreen nazm

    2dnmmf - میں لوٹوں گا دسمبر میں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •