Results 1 to 3 of 3

Thread: اگر میں پتھر کی لڑکی ہوتی

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default اگر میں پتھر کی لڑکی ہوتی

    Asalam o alaikom


    اگر میں پتھر کی لڑکی ہوتی

    تو اپنے پیکر کی سبز رت پر بہت سی کائی اگایا کرتی

    بہت سے تاریک خواب بنتی

    اجالے کو ٹھوکروں میں رکھتی

    خموشیوں کے ببول چنتی

    دہکتی کرنوں کا جھرنا ہوتی

    سماعتوں کے تمام افسون

    پاش کرتی میں کچھ نہ سنتی

    میں اپنے پلو میں سوگ باندھے کسی کو ان کا پتہ نہ دیتی

    سفر کے ہر ایک مرحلے پر

    میں رہزنوں کی طرح مکرتی

    تو میں اذیت کی ملگجی ان گنت اداسی کے رنگ چنتی

    تمہاری ساری وجاہتوں کو

    میں سو طرح پارہ پارہ کرتی

    نہ تم کو یوں آئینہ بناتی

    اگر میں پتھر کی لڑکی ہوتی





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    saudi arabia
    Posts
    544
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    7

    Default Re: اگر میں پتھر کی لڑکی ہوتی

    NIce
    جن کا ملنا محال ہو آتش
    ان کی یادیں عذاب ہوتی ہیں

    its my fb page clik and join me ... its poetry page

    http://www.facebook.com/Never.Let.U.Go.142

  3. #3
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    34
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474854

    Default Re: اگر میں پتھر کی لڑکی ہوتی

    nyc ji

    2dnmmf - اگر میں پتھر کی لڑکی ہوتی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •