Results 1 to 5 of 5

Thread: Aansoo

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Aansoo



    ٭ جہنم کی آگ کو وہی آنسو بجھا سکتے ہیں جو وقت سحر ایک مومن کی آنکھ سے ٹپکیں ۔
    ٭ جس طرح پھول کا حسن خوشبو، دل کا حسن یاد ، زندگی کا حسن آس اور انسان کا حسن اخلاق ہے اسی طرح آنکھوں کا حسن آنسو ہیں ۔
    ٭ کبھی کبھی انسان زیادہ دکھوں کے باوجود ایک آنسو نہیں بہا سکتا اور کبھی یہ آنسو خوشی کے اظہار کے لئے آنکھوں سے چھلک پڑتے ہیں ۔
    ٭ آنسو وہ انمول موتی ہیں جن کے آگے ہر چیز ماند پڑ جاتی ہے ۔یہ پتھر دل انسان کو بھی موم بنا سکتے ہیں ۔
    ٭ تمہیں اس دن پر آنسو بہانا چاہیے جو نیکی کے بغیر گزارا ۔
    (حضرت ابو بکر صدیق ؓ)
    ٭ اس دن پر آنسو بہا جو تیری عمر میں کم ہوگیا اور اس میں نیکی اور خدا کی یاد نہ تھی ۔
    (حضرت ابو بکر صدیق ؓ)
    ٭ اپنے اندر وہ چیز پیدا کر کہ تیری آنکھ سے پانی نکلے ۔ کہ اللہ تعالیٰ چشم گریاں رکھنے والے کو دوست رکھتا ہے ۔
    (ابوالحسن خرقانی)
    ٭ خون کی ندیاں بہانے کے بجائے ایک آنسو پونچھنے کی شہرت زیادہ ممتاز ہے ۔
    (بائرن )
    ٭ اے عورت! تونے اپنے اتھاہ آنسو سے دنیا کے دل کو اس طرح گھیر رکھا ہے جس طرح سمندر زمین کو گھیرے ہوئے ہے ۔
    (ٹیگور)
    ٭ جو آنسو آنکھ سے ہو اور جو غم سے ہو تو اللہ تعالیٰ کی جانب سے ہے اور اس کی رحمت کا حصہ ہے اور غم کا اظہار جو ہاتھ اور زبان سے ہو وہ شیطان کی طرف سے ہے۔
    (حضور اکرم ﷺ)
    ٭ اے لوگو! خوف الہٰی سے تم میں سے جو روسکے وہ روئے کہ وہ دن آنے والا ہے کہ تم رلائے جاؤ گے ۔
    (حضرت ابو بکر صدیقؓ)
    ٭ تغیر اساس کائنات ہے پانی کہیں سحاب بن رہا ہے کہیں موتی اور کہیں آنسو۔
    (حضرت امام جعفر صادق)
    ٭ بہت روو اور مت ہنسو بہت خوش رہو اور بات نہ کرو ، بہت دو اور کم کھاؤ، بہت جاگو اور کم سوو۔
    (حضرت ابوالحسن خرقانی)
    Last edited by Hidden words; 11-09-2012 at 09:59 PM.
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  2. #2
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    ~Near to Heart~
    Age
    28
    Posts
    78,521
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    2881 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474924

    Default Re: Aansoo

    Super Sharing
    2112kjd - Aansoo

  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: Aansoo

    Thx Jaani
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  4. #4
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    ~Near to Heart~
    Age
    28
    Posts
    78,521
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    2881 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474924

    Default Re: Aansoo

    u welcome
    2112kjd - Aansoo

  5. #5
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: Aansoo

    Ok
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •