Results 1 to 5 of 5

Thread: تمہیں کیا ہو گیا جاناں؟

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default تمہیں کیا ہو گیا جاناں؟


    تمہیں کیا ہو گیا جاناں؟
    کبھی چاہت بھرے لمحے گنْواتے ہو
    کبھی خوابوں سے تعبیریں چُراتے ہو
    اور آتش دان میں ،اپنے ہی لکھے خط جلاتے ہو
    کبھی دیوار سی پانی کے سینے پر بناتے ہو
    کبھی تحریر میں تصویر لاتے ہو
    کبھی تم ریت پر بنتی لکیروں کو مِٹاتے ہو
    ہواؤں کو یہ سارا کام کرنے دو
    محبت کی سحر کو،اسطرح سے شام کرنے دو
    وَفا گُمنام ہونے دو ، جفا کو عام کرنے دو
    ہواؤں کو یہ سارا کام کرنے دو.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    34
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474854

    Default Re: تمہیں کیا ہو گیا جاناں؟

    achi sharing hai

    2dnmmf - تمہیں کیا ہو گیا جاناں؟

  3. #3
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1181
    Rep Power
    21474971

    Default Re: تمہیں کیا ہو گیا جاناں؟

    v nice
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  4. #4
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Sky
    Age
    25
    Posts
    10,789
    Mentioned
    28 Post(s)
    Tagged
    4384 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474853

    Default Re: تمہیں کیا ہو گیا جاناں؟

    nice han...........


  5. #5
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    tanhao main
    Posts
    6,644
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1009 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474849

    Default Re: تمہیں کیا ہو گیا جاناں؟

    nice hy sq
    Bgxof - تمہیں کیا ہو گیا جاناں؟


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •