Results 1 to 3 of 3

Thread: سورج تیری آگ بجھے گی کتنے پانی سے؟

  1. #1
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    snow سورج تیری آگ بجھے گی کتنے پانی سے؟

    سوچ رہی ہے جانے کب سے آدم کی اولاد
    ایک ہی بیج سے جب یہ اتنے ڈھیروں پیڑ اُگے
    ایک ہی پیڑ کی شاخ شاخ پہ مہکے جو سب پھول
    ایک ہی پھول کے دامن میں جو سارے رنگ بھرے

    پھر یہ کیسا فرق ہے ان میں ، کیسا ہے اُلجھاؤ
    ایک ہی پھول کی ہر پتی میں دُنیا ایک نئی
    ایک ہی شاخ پہ کھل اُٹھتے ہیں کیسے کیسے پھول!
    ایک ہی پیڑ پہ مل جاتے ہیں باہم رنگ کئی

    لیکن ان کے میل میں بھی ہے اک دوری موجود
    کھا جاتے ہیں زرد سیہ کو سُرخ اور گہرے رنگ
    زور آور سے دب جاتے ہیں ، جتنے ہیں کمزور
    طاقت والے ہو جاتے ہیں طاقتور کے سنگ
    پوچھ رہی ہے جانے کب سے آدم کی اولاد
    سُکھ کا دن کب پیدا ہوگا رات کہانی سے
    دھرتی! تیرا پیٹ بھرن کو کتنی مٹی ہو!
    سورج تیری آگ بجھے گی کتنے پانی سے؟




    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - سورج تیری آگ بجھے گی کتنے پانی سے؟

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: سورج تیری آگ بجھے گی کتنے پانی سے؟

    Bohatt aallaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  3. #3
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    *In The Stars*
    Posts
    18,093
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1271 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474862

    Default Re: سورج تیری آگ بجھے گی کتنے پانی سے؟

    Good sharing




    Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
    Mein Le Kar Bhi,

    Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
    Behter Hai...!!


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •