Results 1 to 3 of 3

Thread: تپش کا ہر حوالہ نار زادہ چھین لیتا ہے

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default تپش کا ہر حوالہ نار زادہ چھین لیتا ہے

    تپش کا ہر حوالہ نار زادہ چھین لیتا ہے
    ٹھٹھرتی رات میں ہم سے لبادہ چھین لیتا ہے

    طلب سے بڑھ کے دیتا ہے کوئی بنیا ہمیں قرضہ
    ہمارے سیر ہونے پر افادہ چھین لیتا ہے

    جسے بھی مدتوں محروم رکھا جائے روٹی سے
    وہ موقعہ ہاتھ آنے پر زیادہ چھین لیتا ہے

    کوئی لکھتے ہوئے تھکتا نہیں اس عمر کے پرچے
    کسی سے ممتحن اوراقِ سادہ چھین لیتا ہے

    نفاظِ حبس میں اختر بہاریں کب پنپتی ہیں
    یہ قاتل تو ہوا کا استفادہ چھین لیتا ہے

  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: تپش کا ہر حوالہ نار زادہ چھین لیتا ہے

    Nice





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  3. #3
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    *In The Stars*
    Posts
    18,093
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1271 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474862

    Default Re: تپش کا ہر حوالہ نار زادہ چھین لیتا ہے

    nice hay......




    Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
    Mein Le Kar Bhi,

    Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
    Behter Hai...!!


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •