Results 1 to 4 of 4

Thread: Bagair Naam Ke Folder

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Bagair Naam Ke Folder

    السلام علیکم
    ہم جب بھی ایک نیا فولڈر بناتے ہیں تو اس کا نام ضرور رکھنا پڑتا ہے. اگر نام نہ رکھیں تو بھی کمپیٹر خود ہی اس فولڈر کا نام "نیو فولڈر" رکھ دیتا ہے. تو آج میں آپ کو ایک ایسا ٹوٹکہ بتانے جا رہا ہوں جس کے ذریعے ہم بغیر نام کے فولڈر رکھ سکتے ہیں اور اس فوڈر کا نام "نیو فولڈر" بھی نہیں ہوگا.
    1) تو سب سے پہلے آپ اپنے کمپیٹر کے" ڈیسک ٹاپ" پر "مئوس" کے ذریعے "رائٹ کلک" کریں اور ایک نیا فولڈر بنایئں
    2) یاد رہے کہ آپ نے اس فولڈر کا نام نہیں رکھنا.
    3) پھر فولڈر پر "رائٹ کلک" کرکے اس کو "ری نیم" کو پریس کریں اور Altکو پکڑ کر یہ کوڈ لکھیں "0160" اور اینٹر کردیں
    4) لیجیئے بغیر نام کے فولڈر بن گیا ہے.
    5) اب آپ اس فولڈر پر "رائٹ کلک" کرکے اس کی "پراپرٹیز" میں جائیں اور وہاں سے اس کا "icon"تبدیل کرلیں
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: Bagair Naam Ke Folder

    Doston Kaisi Lagi Tip Bataana Na Bhooliye Ga
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  3. #3
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    ~Near to Heart~
    Age
    28
    Posts
    78,521
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    2881 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474924

    Default Re: Bagair Naam Ke Folder

    zbrdst p
    2112kjd - Bagair Naam Ke Folder

  4. #4
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: Bagair Naam Ke Folder

    Thx Yaar

    Yaar Tu Raat Ko Online Aana Tujhe Ek Bohot Maze Ka Software Doon Ga Ok
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •