Results 1 to 5 of 5

Thread: اُس کو اپنے گھر کے سناٹے سے کتنا پیار تھا

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default اُس کو اپنے گھر کے سناٹے سے کتنا پیار تھا

    Asalam o alaikomm


    اُس کو اپنے گھر کے سناٹے سے کتنا پیار تھا
    وہ بظاہر کچھ نہ لگتا تھا مگر ’’ فنکار ‘‘ تھا

    تجھ سے بچھڑا ہُوں تو دیکھے ہیں کئی چہرے مگر
    خواہشوں کی بھیڑ میں بھی تو میرا معیار تھا

    اُس کی خواہش تھی تو پی لینا تھا جامِ زہر بھی
    دیکھنا بے سود تھا پھر سوچنا بے کار تھا

    میرا سر نوکِ سناں پر بھی رہے سب سے بلند
    میں بنی آدم کی عظمت کا علمبردار تھا

    میں سفر آغاز کیا کرتا اَنا کے دشت میں
    میرا سایہ راہ کی سب سے بڑی دیوار تھا

    شہر بھر میں ایک ہی دُشمن نظر آیا مجھے
    وہ ستمگر بھی میرا صدیوں پُرانا یار تھا

    ہم نے "محسن" کی غزل پڑھ کر ہی جی بہلا لیا
    اُس سے کیا ملتے وہ اپنے آپ سے بیزار تھا

    محسن نقوی





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    *In The Stars*
    Posts
    18,093
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1271 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474862

    Default Re: اُس کو اپنے گھر کے سناٹے سے کتنا پیار تھا

    good sharing




    Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
    Mein Le Kar Bhi,

    Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
    Behter Hai...!!


  3. #3
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    karachi
    Posts
    39
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: اُس کو اپنے گھر کے سناٹے سے کتنا پیار تھا

    ma fav poet.... nice sharing

  4. #4
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: اُس کو اپنے گھر کے سناٹے سے کتنا پیار تھا

    Thanxxxx





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  5. #5
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: اُس کو اپنے گھر کے سناٹے سے کتنا پیار تھا

    bhut khoob.
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - اُس کو اپنے گھر کے سناٹے سے کتنا پیار تھا

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •