Results 1 to 3 of 3

Thread: محبّت ایک دوسرے کے اندر اگنا ہے

  1. #1
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    34
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474854

    Default محبّت ایک دوسرے کے اندر اگنا ہے

    بلکل اچانک جب آپ کو محسوس ہوتا ہے کے کوئی دوسرا آپ کے اندر اگنا شروع ہوگیا ہے
    محبّت ایک دوسرے کے اندر اگنا ہے پہلے تو کسی بیج کی طرح دوسرے کے اندر فنا ہونا - اپنا آپ مٹا دینا پھر اگنا
    جوں جوں محبّت بڑھتی ہے ایک دوسرے کے اندر جڑیں گہری ہوتی چلی جاتی ہیں
    اسس پودے کو ہر روز تازہ محسوسات اور جذبوں کی کھاد ،آنسوؤں کا پانی ، دوسرے کے سانسوں کی ہوا اور من کی پر حرارت دھوپ
    کی ضرورت رہتی ہے- اگر کبھی آپ کو اپنا آپ مرجھاتا ہوا محسوس ہو تو سمجھ لیں کے دوسرے کے من کی زمین پتھریلی ہوگیئ ہے اور اس نے آپ کے اندر سے اپنی جڑیں بیدردی سے سمیٹ لی ہیں-
    جب آپ ایک دوسرے کے اندر اگتے ہیں تو محبّت پھول بن کر کھل اٹھتی ہے اور اسس کی خوشبو آپ کے پورے بدن بدن میں پھیل جاتی ہے
    ، دوسرے کا وجود اور آپ کا وجود ایک ہوکر ہوا میں تحلیل ہو جاتے ہیں- محبّت بری شفّاف چیز ہے کسی آئینے کی طرح
    اس پر ہلکا سا ناگواری کا کوئی میلہ چھینٹا بھی فورآ دکھائی پڑ جاتا ہے
    ہر سچی اور خالص چیز کے ساتھ یہی مسلہ ہے - تھوڑا سا ناخالص احساس بھی یکدم بری طرح محسوس ہونے لگتا ہے-اس لیہ کسی ایک بھی میلے لفظ ، جملے،کج ادائی یا دل کی کسی غافل دھڑکن سے محبّت کے سیب کو کیڑا لگ جاتا ہے .
    -


    مظہر السلام کی کتاب محبّت مردہ پھولوں کی ....


    2dnmmf - محبّت ایک دوسرے کے اندر اگنا ہے

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default Re: محبّت ایک دوسرے کے اندر اگنا ہے

    mera most fav hia jab bhi parhti hon
    bht acha lagta hia...
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  3. #3
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: محبّت ایک دوسرے کے اندر اگنا ہے

    Nice sharing.....

    Iss Book ka net link mill saktaa haiii





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •